Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 565
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 566
566 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ , نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى , نا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ , نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ , بِهَذَيْنِ الْإِسْنَادَيْنِ جَمِيعًا نَحْوَهُ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 566
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 567
جریج بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص کا (دوران نماز ) جی متلائے ، یا قے آئے ، یا نکسیر پھوٹ جائے تو اسے نماز توڑ کر وضوء کرنا چاہیے اور اسے چاہیے کہ اپنی نماز مکمل کرے۔
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 567
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 568
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 568
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 569
ایک اور سند کے ساتھ اسی کے مثل حدیث ہے ۔ عباد بن کثیر اور عطاء بن عجلان دونوں ضعیف راوی ہیں ۔ اسی طرح اسماعیل بن عیاش نے ابن جریج اور ابن ابوملیکہ کے واسطے سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم سے روایت کیا ہے اور سلیمان بن ارقم نے اس کی موافقت کی ہے اور یہ متروک الحدیث ہے ۔ ابن جریج کے اصحاب کامل حفظ و ثبت والے ہیں اور یہ سب اس روایت کو ابن جریج اور ان کے باپ کے واسطے سے مرسل روایت کرتے ہیں ۔ واللہ اعلم
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 569
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 570
جریج سے مروی ہے کہ رسول اللہْ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی شخص کی دوران نماز نکسیر پھوٹ جائے یا اس کا جی متلانے لگے تو اسے نماز توڑ کر وضوء کرنا چاہیے اور پھر اگر اس نے اس دوران کوئی بات نہ کی ہو تو جتنی نماز اس کی ہو چکی تھی ؛ واپس جا کر اس سے آگے والی مکمل کرنی چاہیے ۔
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 570
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 571
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 571
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 572
جریج بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تم میں کسی شخص کو قے آئے ، یا متلی ، ما مذی خارج ہو تو اسے چاہیے کہ وہ نماز توڑ کر وضوء کرے اور اگر اس دوران کوئی بات نہ کرے تو واپس جا کر اپنی اسی نماز پر بنیاد رکھے ( جہاں سے چھوڑی تھی )۔
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 572
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 573
جریج سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: جو شخص نکسیر ، قے ، مذی یا متلی پائے تو اسے وضوء کرنا چاہیے ، پھر اس نے جتنی نماز پڑھ لی ہو اس سے آگے جو باقی رہتی ہو اسے پورا کرے ، بشرطیکہ اس دوران اس نے کوئی بھی بات کرنے سے احتراز کیا ہو۔
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 573
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 574
زید بن علی اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: متلی آٹا بھی وضوء ٹوٹنے کا باعث ہے ۔ اس روایت کی سند میں سوار نامی راوی متروک ہے اور اس کے علاوہ کسی نے اس حدیث کو زید سے روایت نہیں کیا۔
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 574
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 575
عاصم روایت کرے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فر مایا: جب تم میں سے کوئی شخص اپنے پیٹ میں تکلیف محسوس کرے ، یا قے آجائے، یا نکسیر پھوٹ پڑے تو اسے نماز توڑ کر وضوء کرنا چاہیے ، پھر وہ اپنی اسی نماز کی بنیاد رکھے ( جہاں سے اس نے چھوڑی تھی ) جب تک کہ اس نے بات نہ کی ہو۔
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 575
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 576
عاصم بن ضمرہ اور حارث روایت کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب کوئی شخص لوگوں کی امامت کروائے اور وہ اپنے پیٹ میں تکلیف محسوس کرے، یا اس کی نکسیر پھوٹ جائے ، یا اسے قے آجائے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے ناک پر کپڑا رکھے اور لوگوں میں سے ایک شخص کا ہاتھ پکڑ کر آؤ گے ( امامت کی جگہ پر ) کھڑا کر دے ۔ آگے وہی حدیث ہے ۔
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 576