513 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ , نا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ , وَحَوْثَرَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِنْقَرِيُّ , ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , نا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ , وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ , وَمُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ , قَالُوا: نا أَبُو أُسَامَةَ , عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتِ: افْتَقَدْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ مِنَ الْفِرَاشِ , فَالْتَمَسْتُهُ بِيَدِي فَوَقَعَتْ يَدَيْ عَلَى قَدَمَيْهِ وَهُمَا مُنْتَصِبَانِ فَسَمِعْتُهُ , يَقُولُ: «أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ , وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ , وَبِكَ مِنْكَ لَا أُحْصِي مَدْحَتَكَ وَثَنَاءً عَلَيْكَ أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ». هَذَا لَفْظُ ابْنِ كَرَامَةَ , وَقَالَ ابْنُ أَبِي دَاوُدَ: بِمُعَافَاتِكَ مِنْ غَضَبِكَ. تَابَعَهُ عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ , عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ. وَخَالَفَهُمْ وُهَيْبٌ , وَمُعْتَمِرٌ , وَابْنُ نُمَيْرٍ , فَرَوَوْهُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ , وَقَالُوا: عَنِ الْأَعْرَجِ , عَنْ عَائِشَةَ , وَلَمْ يَذْكُرُوا أَبَا هُرَيْرَةَ
سیدہ عائشہ بیان کرتی ہیں کہ ایک رات میں نے نبی ﷺ کو بستر پر موجود نہ پایا تو میں نے اپنے ہاتھ سے آپ کو ٹٹولا تو میرے ہاتھ آپ کے قدموں پر لگے جو کھڑے تھے ( یعنی آپ ﷺ سجدے کی حالت میں تھے ) تو میں نے آپﷺ کو یہ دعا پڑھتے سنا : ( اعوذ بر ضاک من سخطک ، و بمعافاتک من عقوبتک، وبک منک لا احصی مد حنک و ثناء علیک انت کما ائنیت علی نفسک) " میں تیری ناراضی سے تیری رضا مندی کی اور تیری سزا سے تیر ی معافی کی پناہ میں آتا ہوں، تجھ سے تیر ی ہی پناہ میں آتا ہوں ، میں تیری مدحت وثناء کو شمار کر سکتا تو بس ویسا ہی ہے جیسی تو نے خود اپنی تعریف کی ہے ۔ " یہ ابن کرامہ کے الفاظ ہیں اور ابن ابو داؤد نے یہ الفاظ بیان کیے ہیں کہ " تیرے غصے سے تیری معافی کی پناہ میں آتا ہوں۔ " عبدہ بن سلیمان نے عبیداللہ سے روایت کرتے ہوئے اس کی موافقت کی اور وہیب ، معتمر اور ابن نمیر نے عبیداللہ سے روایت کرتے ہئوے ان کی مخالفت کی اور نہوں نے اعرج کے واسطے سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم سے بیان کیا اور انہوں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا ذکر نہیں کیا۔
عَائِشَةَ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← أَبُو أُسَامَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ کَرَامَةَ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ وَحَوْثَرَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِنْقَرِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › Chapter on the description of what invalidates ablution and what is narrated in palpability and kissing · Hadith 513