سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي وُجُوبِ الْغُسْلِ بِالْتِقَاءِ الْخِتَانَيْنِ وَإِنْ لَمْ يُنْزِلْ · حديث 404
404 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ , نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ , نا عِيسَى بْنُ يُونُسَ , نا الْأَعْمَشُ , عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ , عَنْ كُرَيْبٍ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , حَدَّثَتْنِي مَيْمُونَةُ , قَالَتْ: أَدْنَيْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُسْلًا مِنَ الْجَنَابَةِ «فَغَسَلَ يَدَيْهِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا , ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فِي الْمَاءِ فَأَفْرَغَ عَلَى فَرْجِهِ وَغَسَلَ بِشِمَالِهِ , ثُمَّ دَلَكَ بِشِمَالِهِ الْأَرْضَ دَلْكًا شَدِيدًا , ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ , ثُمَّ غَسَلَ سَائِرَ جَسَدِهِ بِمِلْءِ كَفَّيْهِ , ثُمَّ تَنَحَّى مِنْ مَقَامِهِ فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ وَأَتَيْتُهُ بِالْمِنْدِيلِ فَرَدَّهُ»
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہم بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے لیے غسل جنابت (کا پانی ) قریب کیا، آپ ﷺ نے اپنے ہاتھوں کو دویا تین مرتبہ دھویا، پھر آپ نے اپنا ہاتھ پانی ڈالا اور اپنی شرم گاہ پر پانی ڈالا اور اپنے بائیں ہاتھ سے اسے دھویا ، پھر بائیں ہاتھ کو اچھی طرح زمین پر رگڑا، پھر اسی طرح وضوء کیا جس طرح آپ نماز کے لیے وضوء کرتے تھے ،پھر آپ نے اپنی ہتھیلیاں بھر کر اپنے سارے جسم کو دھویا ، پھر ا س جگہ سے ایک طرف ہو کر اپنے پاؤں دھو لیے ۔ میں آپ ﷺ کے پاس رومال لے کر آئی تو آپ نے اسے واپس کر دیا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ حَدَّثَتْنِي مَيْمُونَةُ ← كُرَيْبٍ، ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← الْاَعْمَشِ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Hadith 404
