سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا رُوِيَ مِنْ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ» · حديث 321
321 - حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ , ثنا الْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ , نا يَحْيَى بْنُ الْعُرْيَانِ الْهَرَوِيُّ , نا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ , عَنِ ابْنِ عُمَرَ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ». كَذَا قَالَ وَهُوَ وَهْمٌ , وَالصَّوَابُ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ , عَنْ هِلَالِ بْنِ أُسَامَةَ الْفِهْرِيِّ , عَنِ ابْنِ عُمَرَ مَوْقُوفًا , هَذَا وَهْمٌ وَلَا يَصِحُّ وَمَا بَعْدَهُ وَقَدْ بَيَّنْتُ عِلَلَهَا
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: کان، سر کا حصہ ہیں۔ (یعنی جیسے سر کے لیے مسح کا حکم ہے اسی طرح کانوں پر بھی مسح ہی کیا جائے گا)۔ راوی حدیث نے اسی طرح بیان کیا اور یہ وہم ہے ، درست بات یہ ہے کہ یہ ابن عمر رضی اللہ سے موقوفاً مروی ہے (یعنی نبی ﷺ کا فرمان نہیں ہے بلکہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا قول ہے ) یہ وہم ہے ۔ یہ روایت اور اس کے بعد والی روایت صحیح نہیں ، اور میں نے اس کی علت بیان کر دی ہے ۔
ابْنِ عُمَرَ ← أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← يَحْيَى بْنُ الْعُرْيَانِ الْهَرَوِيُّ ← الْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ، ← أَبُو مُحَمَّدٍ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › Chapter on what was narrated from the Prophet’s peace and blessings be upon him: “The ears are from the head.” · Hadith 321
