سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا رُوِيَ فِي الْحَثِّ عَلَى الْمَضْمَضَةِ وَالِاسْتِنْشَاقِ وَالْبَدَاءَةِ بِهِمَا أَوَّلَ الْوُضُوءِ · حديث 287
287 - حَدَّثَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ , نا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ النَّضْرِ , نا أَبُو غَسَّانَ , نا إِسْرَائِيلُ , وَنا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ , نا مُوسَى بْنُ هَارُونَ , حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ , نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ , نا إِسْرَائِيلُ , عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ , عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ , قَالَ: رَأَيْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ كَفَّيْهِ ثَلَاثًا , وَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ ثَلَاثًا , وَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا , وَغَسَلَ ذِرَاعَيْهِ ثَلَاثًا , وَمَسَحَ رَأْسَهُ وَأُذُنَيْهِ ظَهْرَهُمَا وَبَاطِنَهُمَا , وَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ ثَلَاثًا , وَغَسَلَ قَدَمَيْهِ وَخَلَّلَ أَصَابِعَ قَدَمَيْهِ ثَلَاثًا , وَقَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ كَمَا فَعَلْتُ». يَتَقَارَبَانِ فِيهِ
شقیق بن سلمہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے وضوء کیا تو اپنے ہاتھوں کو تین مرتبہ دھویا، تین بار کلی کی اور تین بار ناک میں پانی چڑھایا، اپنے چہرے کو بھی تین مرتبہ دھویا، اپنے بازو تین مرتبہ دھوئے ، اپنے سر کا مسح کیا اور اپنے کانوں کے اندر اور باہر سے مسح کیا۔ اپنی داڑھی کا تین مرتبہ خلال کیا، اپنے پاؤں دھوئے اور پاؤں کی انگلیوں کا تین مرتبہ خلال کیا، اور فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے بھی اسی طرح کیا تھا جس طرح میں نے کیا۔
شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ ← عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ ← اِسْرَائِیْلُ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← أَبُو خَيْثَمَةَ ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ← دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ← اِسْرَائِیْلُ ← أبو غسان، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ النَّضْرٍ ← دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › Chapter of what was narrated in urging ritual ablution and inhalation and starting with them is the first ablution · Hadith 287
