سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ التَّسْمِيَةِ عَلَى الْوُضُوءِ · حديث 233
233 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ , نا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ , نا هِشَامُ بْنُ بَهْرَامَ , نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَكِيمٍ , عَنْ عَاصِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ , عَنْ نَافِعٍ , عَنِ ابْنِ عُمَرَ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَوَضَّأَ فَذَكَرَ اسْمَ اللَّهِ عَلَى وُضُوئِهِ كَانَ طَهُورًا لِجَسَدِهِ» , قَالَ: «وَمَنْ تَوَضَّأَ وَلَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَلَى وُضُوئِهِ كَانَ طَهُورًا لِأَعْضَائِهِ»
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے وضوء کیا اور وضوء (کی ابتدا) ٌپر بسم اللہ پڑھی تو یہ اس کے (سار ے ) جسم کو پاک کرنے والا بن جائے گا۔ فرمایا: اور جس نے وضوء کیا اور وضوء ( کی ابتداء) پر بسم اللہ نہ پڑھی تو یہ اس کے صرف (وضوء کے ) اعضاء کو ہی پاک کرنے والا بنے گا۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَكِيمٍ، ← هِشَامُ بْنُ بَهْرَامٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › The door to nomenclature in light · Hadith 233
