سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ التَّسْمِيَةِ عَلَى الْوُضُوءِ · حديث 221
221 - نا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ , وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ , قَالَا: نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ , نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ , نا مَعْمَرٌ , عَنْ ثَابِتٍ , وَقَتَادَةَ , عَنْ أَنَسٍ , قَالَ: نَظَرَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وُضُوءًا فَلَمْ يَجِدُوا , فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَاهُنَا مَاءٌ؟» , فَأُتِيَ بِهِ فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَعَ يَدَهُ فِي الْإِنَاءِ الَّذِي فِيهِ الْمَاءُ ثُمَّ قَالَ: «تَوَضَّئُوا بِسْمِ اللَّهِ» , فَرَأَيْتُ الْمَاءَ يَفُورُ مِنْ بَيْنَ أَصَابِعِهِ وَالْقَوْمُ يَتَوَضَّئُونَ حَتَّى فَرَغُوا مِنْ آخِرِهِمْ. , قَالَ ثَابِتٌ: قُلْتُ لِأَنَسٍ: كَمْ تُرَاهُمْ كَانُوا؟ , قَالَ: نَحْوًا مِنْ سَبْعِينَ رَجُلًا
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اصحابِ رسول نے پانی تلاش کیا لیکن نہ ملا نبیﷺ نے پوچھا کہ تمہارے پاس کچھ پانی ہوگا؟ چنانچہ (جتنا موجود تھا) وہ لایا گیا اور میں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے اپنا دست مبارک اس برتن میں ڈالا جس میں پانی تھا، پھر فرمایا : بسم اللہ پڑھ کر وضوء کرو۔ میں نے دیکھا کہ آپﷺ کی انگلیوں کے درمیان سے پانی پھوٹ رہا ہے اور لوگ اس سے وضوء کر تے جارہے ہیں ، یہاں تک کہ سبھی نے وضوء کر لیا۔ ثابت کہتے ہیں : میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ کے خیال میں وہ کتنے لوگ تھے؟ تو انہوں نے فرمایا: (70) کے قریب۔
أَنَسٍ، ← ثابت وقتادة ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › The door to nomenclature in light · Hadith 221
