219 - نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , نا أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ السَّهْمِيُّ , نا مَالِكٌ , وَثنا الْحُسَيْنُ , نا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى , نا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى , نا مَالِكٌ , عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ , عَنْ حُمَيْدَةَ بِنْتِ عُبَيْدٍ , عَنْ كَبْشَةَ بِنْتِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ , وَكَانَتْ تَحْتَ ابْنِ أَبِي قَتَادَةَ , أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيَّ , دَخَلَ فَسَكَبْتُ لَهُ وُضُوءًا فَجَاءَتْ هِرَّةٌ لِتَشْرَبَ مِنْهُ فَأَصْغَى لَهَا أَبُو قَتَادَةَ الْإِنَاءَ حَتَّى شَرِبَتْ , قَالَ: فَرَآنِي [ص:118] أَنْظُرُ إِلَيْهِ , قَالَ: أَتَعْجَبِينَ يَا ابْنَةَ أَخِي؟ , قَالَتْ: قُلْتُ: نَعَمْ , ثُمَّ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّهَا لَيْسَتْ بِنَجَسٍ إِنَّهَا مِنَ الطَّوَّافِينَ عَلَيْكُمْ وَالطَّوَّافَاتِ»
کبثہ بنت کعب بن مالک جو سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے کے عقد نکاح میں تھیں ، بیان کرتی ہیں کہ ابوقتادہ انصاری رضی اللہ عنہ گھر آئے تو میں نے ان کے وضوء کے لیے پانی رکھا تو ایک بلی آگئی ، وہ اس پانی کو پینا چاہتی تھی، تو ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے پانی کا برتن اس کے آگے کر دیا، یہاں تک کہ بلی نے پی لیا ۔ پھر انہوں نے مجھے دیکھا تو میں ان ہی کی طرف دیکھ رہی تھی، انہوں نے کہا: اے بھتیجی ! کیا تو تعجب کر رہی ہے ؟ میں نے کہا : جی ہاں۔ پھر انہوں نے کہا کہ بلاشبہ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے کہ یہ ناپاک نہیں ہے ، یہ تو تم پر چکر لگانے والے ، یا چکر لگانے والیوں میں سے ہے (یعنی یہ تو تمہارے گھروں میں بہ کثرت آتی جاتی رہتی ہے ، اگر تم اس کے جوٹھے کو ناپاک سمجھنے لگ جاؤ گے تو بار بار برتن دھونا تمہارے لیے گراں ہوگا، اس لیے اس کے جوٹھے کے استعمال میں کوئی مضائقہ نہیں ہے )۔
قُلْتُ: نَعَمْ ثُمَّ ← أَتَعْجَبِينَ يَا ابْنَةَ أَخِي؟ ← فَرَآنِي أَنْظُرُ إِلَيْهِ ← ضُوءًا فَجَاءَتْ هِرَّةٌ لِتَشْرَبَ مِنْهُ فَأَصْغَى لَهَا أَبُو قَتَادَةَ الْإِنَاءَ حَتَّى شَرِبَتْ ← كَانَتْ تَحْتَ ابْنِ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيَّ دَخَلَ فَسَكَبْتُ لَهُ ← كَبْشَةَ بِنْتِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ← حميدة بنت عبيد ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، ← مَالِكٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى، ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ← الحسين ← مَالِكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ السَّهْمِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ