سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الِاسْتِنْجَاءِ · حديث 156
156 - نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ , ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبَّادٍ , نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ , عَنْ زَمْعَةَ بْنِ صَالِحٍ , عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ , قَالَ: سَمِعْتُ طَاوُسًا , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أَتَى أَحَدُكُمُ الْبَرَازَ فَلْيُكْرِمَنَّ قِبْلَةَ اللَّهِ فَلَا يَسْتَقْبِلْهَا وَلَا يَسْتَدْبِرْهَا , ثُمَّ لِيَسْتَطِبْ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ أَوْ ثَلَاثَةِ أَعْوَادٍ أَوْ ثَلَاثِ حَثَيَاتٍ مِنَ التُّرَابِ , ثُمَّ لِيَقُلِ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَخْرَجَ عَنِّي مَا يُؤْذِينِي وَأَمْسَكَ عَلَيَّ مَا يَنْفَعُنِي ".
طاؤس بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی بول و براز کے لیے جائے تو قبلۃاللہ کی لازماً تکریم کرے ، نہ وہ اس کی طرف رخ کرے اور نہ پیٹھ ، پھر اسے تین پتھروں، تین لکڑیوں یا مٹی کے تین ڈھیلوں کے ساتھ استنجاء کرنا چاہیے، پھر یہ دعا پڑھے :( الحمد للہ الذی اخرج عنی ما یوذینی و امسک علی ما ینفعنی) "تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ سے اس چیز کا نکال دیا جو میرے لیے اذیت کا باعث بن سکتی تھی اور اس نے اس چیز کو مجھ پر روک رکھا جو میرے لیے فائدے کا باعث ہے ۔"
طَاوُسًا ← سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ، ← زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبَّادٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › The door to lust · Hadith 156
