سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ أَوَانِي الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ · حديث 97
97 - نا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ , نا مُسْلِمُ بْنُ حَاتِمٍ الْأَنْصَارِيُّ بِالْبَصْرَةِ , نا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ , نا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ , عَنْ أَبِي بُرْدَةَ , قَالَ: انْطَلَقْتُ أنا وَأَبِي إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ , فَقَالَ لَنَا: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَهَى عَنْ آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ أَنْ يُشْرَبَ فِيهَا , وَأَنْ يُؤْكَلَ فِيهَا , وَنَهَى عَنِ الْقَسِّيِّ وَالْمِيثَرَةِ , وَعَنْ ثِيَابِ الْحَرِيرِ وَخَاتَمِ الذَّهَبِ»
ابوبردہ بیان کرتے ہیں کہ میں اور میرے والد، سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے پاس گئے تو انہوں نے ہم سے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے اور پینے سے منع فرمایا اور (اسی طرح ) آپ ﷺ نے قسی، میشرہ اور حریر ریشم کا لباس پہننے اور سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا۔
وَأَبِي إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ فَقَالَ لَنَا: ← انْطَلَقْتُ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، ← مُسْلِمُ بْنُ حَاتِمٍ الْأَنْصَارِيُّ بِالْبَصْرَةِ ← يحيى بن محمد بن صاعد
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › Gold and silver vessels' door · Hadith 97
