سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ مِنْ غَيْرِ تَوْقِيتٍ · حديث 779
779 - حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ , نا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ , حَدَّثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى , نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ , عَنْ زُبَيْدِ بْنِ الصَّلْتِ , قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , يَقُولُ: «إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ وَلَبِسَ خُفَّيْهِ فَلْيَمْسَحْ عَلَيْهِمَا , وَلْيُصَلِّ فِيهَا وَلَا يَخْلَعْهُمَا إِنْ شَاءَ إِلَّا مِنْ جَنَابَةٍ». قَالَ:
زبید بن صؒت بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا: جب تم میں سے کوئی شخص وضوء کرے اور موزے پہن لے تو اسے ( دوبارہ وضوء کرنے کی بہ جائے ) ان پر مسح کر لینا چاہیے ، اور انہی میں نماز پڑھ لے اور جب تک چاہے انہیں نہ اتارے ، لیکن اگر جنبی ہو جائے ( تو پھر اتارنا لازم ہوں گے)۔
عُمَرَ، ← زُبَيْدَ بْنَ الصَّلْتِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › The door of what is in the wiping over the hidden ones without time · Hadith 779
