سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ التَّيَمُّمِ · حديث 683
683 - وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ دَبُوقَا , نا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ , ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَحَامِلِيُّ , وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ , قَالَا: نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ , نا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ , ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , نا أَبُو عَلِيٍّ بِشْرُ بْنُ مُوسَى , نا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ , قَالَا: نا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ جَدِّهِ , عَنِ الْأَسْلَعِ , قَالَ: أَرَانِي كَيْفَ عَلَّمَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التَّيَمُّمَ «فَضَرَبَ بِكَفَّيْهِ الْأَرْضَ ثُمَّ نَفَضَهُمَا ثُمَّ مَسَحَ بِهِمَا وَجْهَهُ , ثُمَّ أَمَّرَ عَلَى لِحْيَتِهِ ثُمَّ أَعَادَهُمَا إِلَى الْأَرْضِ فَمَسَحَ بِهِمَا الْأَرْضَ ثُمَّ دَلَكَ إِحْدَاهُمَا بِالْأُخْرَى ثُمَّ مَسَحَ ذِرَاعَيْهِ ظَاهِرَهُمَا وَبَاطِنَهُمَا». هَذَا لَفْظُ إِبْرَاهِيمَ الْحَرْبِيِّ , [ص:331] وَقَالَ يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ فِي حَدِيثِهِ: فَأَرَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ أَمْسَحُ فَمَسَحْتُ , قَالَ: فَضَرَبَ بِكَفَّيْهِ الْأَرْضَ ثُمَّ رَفَعَهُمَا لِوَجْهِهِ , ثُمَّ ضَرَبَ ضَرْبَةً أُخْرَى فَمَسَحَ ذِرَاعَيْهِ بَاطِنَهُمَا وَظَاهِرَهُمَا حَتَّى مَسَّ بِيَدَيْهِ الْمِرْفَقَيْنِ
ربیع بن بدر اپنے باپ سے اور وہ دادا سے روایت کرتے ہیں ، اور انہوں نے اسلع سے روایت کرتے ہوئے بیان کیا کہ انہوں نے مجھے دکھلایا کہ رسول اللہﷺ نے انہیں تیمم کیسے سکھایا تھا، چنانچہ انہوں نے زمین پر اپنے ہاتھ مارے ، پھر ان پر پھونک ماری، پر ان دونوں کو اپنے چہرے پر پھیر لیا، پھر دونوں ہاتھوں کو داڑھی مبارک پر پھیرا، پھر انہیں دوبارہ زمین پر پھیرا ، پھر ایک ہاتھ کو دوسرے پر ملا، پھر انہیں اپنے ہاتھوں کے بیرونی اور اندرونی اطراف پر پھیر لیا ۔ یہ ابراہیم الحربی کے الفاظ ہیں اور یحییٰ بن اسحاق نے اپنی حدیث میں کہا: رسول اللہﷺ نے مجھے دکھلایا کہ میں میں کیسے مسح کروں ، پھر میں نے مسح کیا۔ کہتے ہیں کہ آپﷺ نے اپنے دونوں ہاتھوں کو زمین پر مارا، پھر انہیں اٹھا کر اپنے چہرے پر پھیرا، پھر دوسری بار زمین پر ہاتھ مارے اور اپنے بازوؤں کی اندرونی اور بیرونی جگہ پر پھیرا ، یہاں تک کہ آپﷺ نے اپنے ہاتھوں کے کہنیوں کو چھو لیا۔
الْأَسْلَعِ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← الرَّبِيعِ بْنِ بَدْرٍ ← يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ ← أبو علي بشر بن موسى ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَحَامِلِيُّ وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ دَبُوقَا ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › The door of tayammum · Hadith 683
