44 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ , نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ , نا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ , نا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ , عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ , عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ , عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ سِنَانٍ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي هُرَيْرَةَ , [ص:30] عَنْ أَبِيهِ , رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: «إِذَا كَانَ الْمَاءُ قَدْرَ أَرْبَعِينَ قُلَّةً لَمْ يَحْمِلْ خَبَثًا». كَذَا قَالَ وَخَالَفَهُ غَيْرُ وَاحِدٍ رَوَوْهُ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , فَقَالُوا: أَرْبَعِينَ غَرْبًا , وَمِنْهُمْ مَنْ قَالَ: أَرْبَعِينَ دَلْوًا , سُلَيْمَانُ بْنُ سِنَانٍ , سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ , وَأَبَا هُرَيْرَةَ , كَذَا ذَكَرَهُ الْبُخَارِيُّ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : جب پانی کی مقدار چالیس مٹکے ہو تو وہ ناپاکی کا اثر نہیں پکڑتا۔ اسی طرح بہت سے رواۃ اس کے قائل اور بہت سے اس کے مخالف بھی ہیں، جنہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے (مٹکوں کی جگہ ) "چالیس بڑے ڈول" کے الفاظ بیان کیے ہیں، جبکہ بعض نے "چالیس (عام) ڈول" کا لفظ ذکر کیا ہے ۔ اسی طرح متعدد رُواۃ نے اس بیان کیا ہے اور بہت سوں نے اس کے خلاف بھی بیان کیاہے، ان سب نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، بعض نے "چالیس بڑے ڈول " کا ذکر کیا ہے اور بعض نے "چالیس (عام ) ڈول" بیان کیا ہے ۔ سلیمان بن سنان سے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے ۔ امام بخاری رحمتہ اللہ نے بھی اسے اسی طرح بیان کیا ہے ۔
ابْنَ عَبَّاسٍ وَأَبَا هُرَيْرَةَ كَذَا ذَكَرَهُ الْبُخَارِيُّ ← أَرْبَعِينَ دَلْوًا سُلَيْمَانُ بْنُ سِنَانٍ ← أَبِي هُرَيْرَةَ فَقَالُوا: أَرْبَعِينَ غَرْبًا وَمِنْهُمْ مَنْ ← وَخَالَفَهُ غَيْرُ وَاحِدٍ رَوَوْهُ ← «إِذَا كَانَ الْمَاءُ قَدْرَ أَرْبَعِينَ قُلَّةً لَمْ يَحْمِلْ خَبَثًا». كَذَا ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي هُرَيْرَةَ [ص:30] ← سُلَيْمَانَ بْنِ سِنَانٍ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، ← هَارُونُ بن معروف ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › Chapter on the rule of water when it is unclean · Hadith 44