سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ نَسْخِ قَوْلِهِ: الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ · حديث 457
457 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ , نا حَمْزَةُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمَرْوَزِيُّ , نا عَبْدَانُ , نا أَبُو حَمْزَةَ , نا الْحُسَيْنُ بْنُ عِمْرَانَ , حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ , قَالَ: [ص:230] سَأَلْتُ عُرْوَةَ عَنِ الَّذِي يُجَامِعُ وَلَا يُنْزِلُ؟ , فَقَالَ: قَوْلُ النَّاسِ أَنْ يَأْخُذُوا بِالْآخِرِ مِنْ أَمْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَحَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ وَلَا يَغْتَسِلُ وَذَلِكَ قَبْلَ فَتْحِ مَكَّةَ ثُمَّ اغْتَسَلَ بَعْدَ ذَلِكَ وَأَمَرَ النَّاسَ بِالْغُسْلِ»
امام زہری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا عروہ رحمہ اللہ سے ایسے آدمی کے بارے میں حکم پوچھا جو ہمبستری کرے لیکن انزال نہ ہو؟ تو انہوں نے کہا : لوگوں کا کہنا ہے کہ نبی ﷺ کے آخری حکم پر عمل کریں۔ اور مجھے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیاکہ رسول اللہﷺ ایسا کیا کرتے تھے اور غسل نہیں کرتے تھے ، یہ فتح مکہ سے قبل کی بات ہے ، پھر اس کے بعد آپﷺ بھی غسل کرنے لگے اور لوگوں کو بھی غسل کا حکم فرمایا۔
الَّذِیْ یُجَامِعُ وَلَا یُنْزِلُ ← {ص:455} سَأَلْتُ عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ عِمْرَانَ4، ← أَبُو حَمْزَةَ ← عَبْدَانُ ← حَمْزَةُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمَرْوَزِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › Chapter on the transcription of his saying: Water is water · Hadith 457
