سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا رُوِيَ فِي الْمَضْمَضَةِ وَالِاسْتِنْشَاقِ فِي غُسْلِ الْجَنَابَةِ · حديث 409
409 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ , نا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ , وَأَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ بَحْرٍ الْعَسْكَرِيُّ , وَغَيْرُهُمَا , قَالُوا: نا بَرَكَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ , نا يُوسُفُ بْنُ أَسْبَاطٍ , عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ , عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «جَعَلَ الْمَضْمَضَةَ وَالِاسْتِنْشَاقَ لِلْجُنُبِ ثَلَاثًا فَرِيضَةً». هَذَا بَاطِلٌ وَلَمْ يُحَدِّثْ بِهِ إِلَّا بَرَكَةُ , وَبَرَكَةُ هَذَا يَضَعُ الْحَدِيثَ , وَالصَّوَابُ حَدِيثُ وَكِيعٍ , الَّذِي كَتَبْنَاهُ قَبْلَ هَذَا مُرْسَلًا , عَنِ ابْنِ سِيرِينَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَنَّ الِاسْتِنْشَاقَ فِي الْجَنَابَةِ ثَلَاثًا , وَتَابَعَ وَكِيعًا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى وَغَيْرُهُ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے جنبی شخص کے لیے کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کا عمل تین تین مرتبہ کرنا فرض قرار دیا ہے ۔ یہ روایت باطل ہے ، کیونکہ اسے برکۃ کے علاوہ کسی نے بیان نہیں کیا اور برکۃ وہ شخص ہے جو اپنی طرف سے ہی حدیث گھڑ لیا کرتا تھا۔ درست بات یہ ہے کہ وکیع کی وہ حدیث جو ہم نے اس سے پہلے رقم کی ہے ، جو ابن سیرین رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے غسل جنابت میں تین مرتبہ ناک میں پانی چڑھانے کو مسنون قرا ر دیا ہے ۔ وہ مرسل ہے ، اور عبیداللہ بن موسیٰ وغیرہ نے وکیع کی موافقت کی ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← يُوسُفُ بْنُ أَسْبَاطٍ ← بَرَكَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ بَحْرٍ الْعَسْكَرِيُّ وَغَيْرُهُمَا ← عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › Chapter on what was narrated in the ritual ablution and inhalation in the washing of janaabah · Hadith 409
