سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ سُؤْرِ الْهِرَّةِ · حديث 217
216 - نا الْحُسَيْنُ , ثنا الرَّمَادِيُّ , نا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ , نا الدَّرَاوَرْدِيُّ , عَنْ دَاوُدَ بْنِ صَالِحِ بْنِ دِينَارٍ , عَنْ أُمِّهِ , عَنْ عَائِشَةَ , أَنَّ هِرَّةً أَكَلَتْ مِنْ هَرِيسَةٍ فَأَكَلَتْ عَائِشَةُ مِنْهَا , وَقَالَتْ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ بِفَضْلِهَا» رَفَعَهُ الدَّرَاوَرْدِيُّ , عَنْ دَاوُدَ بْنِ صَالِحٍ , وَرَوَاهُ عَنْهُ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ , وَوَقَفَهُ عَلَى عَائِشَةَ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے کہ ایک بلی نے ہریسہ (آٹے کا حلوا، جو گھی اور شکر ملاکر بنایا جاتا ہے) میں سے تھوڑا سا کھالیا ، پھر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم نے بھی اس سے کھالیا ، اور آپ بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو بلی کے جوٹھے پانی سے وضوء کرتے دیکھا۔ دراوردی نے داؤد بن صالح کے حوالے سے اسے مرفوع روایت کیا ہے ، ہشام بن عروہ نے بھی ان سے روایت کیا ہے اور اسے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ پر موقوف بیان کیا ہے ۔
«رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ يَتَوَضَّأُ بِفَضْلِهَا» رَفَعَهُ الدَّرَاوَرْدِيُّ ← عَائِشَةَ أَنَّ هِرَّةً أَكَلَتْ مِنْ هَرِيسَةٍ فَأَكَلَتْ عَائِشَةُ مِنْهَا ← أُمِّهِ2، ← داود بن صالح بن دينار ← الدَّرَاوَرْدِيُّ ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← الرمادي، ← الحسين
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › The Door to the Catwalk · Hadith 217
