Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند الحميدي

Masnad Humaidi

by أبو بكر عبد الله بن الزبير بن عيسى بن عبيد الله القرشي الأسدي الحميدي المكي

1,339 Hadith193 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 439

439 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ الْأَوْدِيِّ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْجَدَلِيِّ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ «وَلَوْ أَطْنَبَ السَّائِلُ فِي مَسْأَلَتِهِ لَزَادَهُ»

حضرت خزیمہ بن ثابت انصاری ؓ کے حوالے سے یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے ،تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں:"سوال کرنے والا اگر مزید سوال کرتا تو نبی اکرم ﷺاسے مزید اجازت دے دیتے"۔

النَّبِيِّ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ «وَلَوْ أَطْنَبَ السَّائِلُ فِي مَسْأَلَتِهِ لَزَادَهُ» ← خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ، ← أَبِي عبد الله الجدلي، ← عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ الْأَوْدِيُّ، ← إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← أَبِيهِ ← عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 439

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 440

440 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُسَامَةَ بْنِ الْهَادِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحِي مِنَ الْحَقِّ لَا تَأْتُوا النِّسَاءَ فِي أَدْبَارِهِنَّ»

عمارہ بن خزیمہ اپنے والد(حضرت خزیمہ بن ثابت انصاری ؓ)کے حوالے سے نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں:"بے شک الله تعالیٰ حق بات سے حیا نہیں کرتا ہے تم لوگ خواتین کی پچھلی شرمگاہوں میں صحبت نہ کرو"۔

أَبِيهِ ← عُمَارَۃَ بْنِ خُزَیْمَۃَ بْنِ ثَابِتِ ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُسَامَةَ بْنِ الْهَادِ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 440

مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ سُوَيْدِ بْنِ النُّعْمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 441

441 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: أَخْبَرَنِي بُشَيْرُ بْنُ يَسَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ سُوَيْدَ بْنَ النُّعْمَانِ الْأَنْصَارِيَّ يَقُولُ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى خَيْبَرَ حَتَّى إِذَا كُنَّا بِالصَّهْبَاءِ وَبَيْنَنَا وَبَيْنَهَا رَوْحَةٌ «دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالزَّادِ فَلَمْ يُؤْتَ إِلَّا بِسَوِيقٍ فَلَاكَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلُكْنَاهُ مَعَهُ ثُمَّ مَضْمَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَضْمَضْنَا مَعَهُ ثُمَّ صَلَّى بِنَا الْمَغْرِبَ وَصَلَّيْنَا مَعَهُ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ»

حضرت سوید بن نعمان انصاری ؓ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ نبی اکرم ﷺکے ہمراہ خیبر کی طرف روانہ ہوئے ،جب ہم "صہباء "کے مقام پر پہنچے۔ اور ہمارے اور ان کے درمیان ایک منزل کا فاصلہ رہ گیا ،تو نبی اکرم ﷺنے زادسفر منگوایا تو آپ ﷺکی خدمت میں ستو پیش کیے گئے۔ نبی اکرم ﷺنے وہی چبا لیے۔ آپ ﷺکے ساتھ ہم نے بھی وہ چبالیے۔ پھرنبی اکرم ﷺنے کلی کی آپﷺکے ساتھ ہم نے بھی کلی کی پھر نبی اکرم ﷺنے ہمیں مغرب کی نماز پڑھائی ہم نے آپ ﷺکی اقتداء میں نماز ادا کی۔ نبی اکرمﷺنے از سر نو وضونہیں کیا۔

سُوَيْدَ بْنَ النُّعْمَانِ الْأَنْصَارِيَّ ← بَشِيرِ بْنِ يَسَارٍ، ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 441

مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرْزَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 442

442 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا جَامِعُ بْنُ أَبِي رَاشِدٍ، وَعَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَعْيَنَ، وَعَاصِمُ ابْنُ بَهْدَلَةَ أَنَّهُمْ سَمِعُوهُ مِنْ أَبِي وَايِلٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ قَيْسَ بْنَ أَبِي غَرْزَةَ يَقُولُ كُنَّا نُسَمَّى السَّمَاسِرَةَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَانَا وَنَحْنُ بِالْبَقِيعِ وَمَعَنَا الْعَصَا فَسَمَّانَا بِاسْمٍ هُوَ أَحْسَنُ مِنْهُ فَقَالَ «يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ» فَاجْتَمَعْنَا إِلَيْهِ فَقَالَ: «إِنَّ هَذَا الْبَيْعَ يَحْضُرُهُ الْحَلِفُ وَالْكَذِبُ فَشُوبُوهُ بِالصَّدَقَةِ»

حضرت قیس بن ابوغرزه ؓبیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ کے زمانہ اقدس میں ہمیں ایجنٹ کہا جاتا تھا ۔ آپ ﷺہمارے پاس تشریف لائے۔ ہم اس وقت بقیع میں موجود تھے۔ ہمارے ساتھ گھوڑے بھی تھے تو نبی اکرم ﷺنے ہمیں وہ نام دیا جو ہمارے پہلے نام سے بہتر تھا۔ آپ ﷺنے فرمایا: ”اے تاجروں کے گروہ "ہم آپ ﷺکی خدمت میں اکٹھے ہوئے ،تو آپ ﷺنے ارشادفرمایا:"اے تاجروں کے گروہ "ہم آپ ﷺکی خدمت میں اکٹھے ہو ئے تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا :"اس سودے میں قسم اور جھوٹ شامل ہو جاتا ہے ،تو تم اس میں صدقہ ملادیا کرو"۔

قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ، ← عَاصِمُ ابْنُ بَهْدَلَةَ أَنَّهُمْ سَمِعُوهُ مِنْ أَبِي وَايِلٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَعْيَنَ ← جَامِعُ بْنُ أَبِي رَاشِدٍ ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 442

مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مُحْصَنٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 443

443 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ قَالَ: ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي شُمَيْلَةَ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مُحْصَنٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَصْبَحَ مِنْكُمْ آمِنًا فِي سِرْبِهِ مُعَافًا فِي جِسْمِهِ عِنْدَهُ طَعَامُ يَوْمِهِ فَكَأَنَّمَا حِيزَتْ لَهُ الدُّنْيَا»

سلمہ بن عبدالله اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم ﷺکایہ فرمان نقل کرتے ہیں: "جوشخص اس حالت میں صبح کرے کہ وہ خوشحال ہو، جسمانی طور پرتندرست ہو ، اس کے پاس اس دن کی خوراک موجود ہو ،تو گویا اس کے لیے دنیا کوسمیٹ دیا گیا ہے"۔

أَبِيهِ ← سلمة بن عبيد الله بن محصن الأنصاري ← عبد الرحمن بن أبي شميلة الأنصاري ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 443

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 444

444 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا أَبُو فَرْوَةَ الْجُهَنِيُّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُكَيْمٍ قَالَ: كُنَّا عِنْدَ حُذَيْفَةَ بِالْمَدَائِنِ فَاسْتَسْقَى دَهْقَانًا فَجَاءَهُ بِمَاءٍ فِي إِنَاءٍ مِنْ فِضَّةٍ فَحَذَفَهُ حُذَيْفَةُ وَكَانَ رَجُلًا فِيهِ حِدَّةٌ، فَكَرِهُوا أَنْ يُكَلِّمُوهُ، ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَى الْقَوْمِ فَقَالَ أَعْتَذِرُ إِلَيْكُمْ مِنْ هَذَا؛ إِنِّي كُنْتُ تَقَدَّمْتُ إِلَيْهِ أَنْ لَا يَسْقِيَنِي فِي هَذَا ثُمَّ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فِينَا فَقَالَ: «لَا تَشْرَبُوا فِي آنِيَةِ الْفِضَّةِ وَالذَّهَبِ، وَلَا تَلْبَسُوا الدِّيبَاجَ وَالْحَرِيرَ؛ فَإِنَّهُ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا وَلَكُمْ فِي الْآخِرَةِ»

عبداللہ بن عقیم بیان کرتے ہیں :ہم لوگ حضرت حذیفہ ؓکے پاس مدائن میں موجود تھے۔ انہوں نے ایک دیہاتی سے پانی مانگا۔ وہ چاندی سے بنے ہوئے برتن میں پانی لے کر ان کے پاس آیا، تو حضرت حذیفہؓ نے اسے پھینک دیا۔ وہ ایک ایسے صاحب تھے۔ جن کے مزاج میں کچھ تیزی تھی۔ لوگوں نے یہ بات نا پسند کی کہ وہ ان سے اس بارے میں بات چیت کریں۔ پھر حضرت حذیفہؓ لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور ارشادفرمایا۔ میں اس بارے میں تمہارے سامنے عذر بیان کرتا ہوں مجھے پہلے یہ بات کر دینی چاہئےتھی کہ اس طرح کے (برتن میں )۔مجھے پینے کے لیے نہ دیا جائے۔ پھر انہوں نے بتایا: نبی اکرم ﷺہمارے درمیان کھڑے ہوئے آپ ﷺنے ارشادفرمایا: "چاندی یا سونے سے بنے ہوئے برتنوں میں نہ پیو، د یباج اور حریر استعمال نہ کرو ۔،کیونکہ یہ ان (کفار) کے لیے دنیا میں ہیں۔ تمہارے لیے آخرت میں ہوں گے"۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكَيْمٍ ← أَبُو فَرْوَةَ الْجُهَنِيُّ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 444

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 445

445 - قَالَ سُفْيَانُ، ثنا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ كُنَّا مَعَ حُذَيْفَةَ فَذَكَرَ مِثْلَهُ سَوَاءً

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

كُنَّا مَعَ حُذَيْفَةَ فَذَكَرَ مِثْلَهُ سَوَاءً ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← سُفْيَانَ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 445

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 446

446 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا أَبُو مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَايِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ»

حضرت حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺرات کے وقت جب بیدار ہوتے تھے ،تو آپ ﷺاپنے منہ کو مسواک کے ذریعے صاف کرتے تھے۔

حُذَيْفَةَ ← أَبِي وَائِلٍ ← أَبُو مَنْصُورٍ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 446

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 447

447 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا الْأَعْمَشُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ حُذَيْفَةَ يَقُولُ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا فَذَهَبْتُ أَتَنَحَّى عَنْهُ فَجَذَبَنِي إِلَيْهِ حَتَّى كُنْتُ عِنْدَ عَقِبِهِ فَلَمَّا فَرَغَ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ»

حضرت حذیفہ ؓبیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم ﷺکو دیکھا۔ آپ ﷺکچرے کے ڈھیر پر تشریف لائے اور وہاں آپ ﷺنے کھڑے ہوکر پیشاب کیا۔ میں آپﷺسے پیچھے ہٹنے لگا، تو آپ ﷺنے مجھے اپنی طرف کھینچ لیا، یہاں تک کہ میں آپ ﷺکے پیچھے کھڑا ہو گیا۔ جب آپ ﷺفارغ ہوئے اور آپ ﷺنے وضو کیا تو دونوں موزوں پرمسح کرلیا۔

حُذَيْفَةَ ← أَبَا وَائِلٍ، ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 447

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 448

448 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ النَّخَعِيِّ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ: كُنَّا عِنْدَ حُذَيْفَةَ فَمَرَّ بِنَا رَجُلٌ فَقِيلَ لِحُذَيْفَةَ: إِنَّ هَذَا رَجُلٌ يُبَلِّغُ الْأَمِيرَ الْحَدِيثَ فَقَالَ حُذَيْفَةُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ» قَالَ سُفْيَانُ الْقَتَّاتُ النَّمَّامُ

ہمام بن حارث بیان کرتے ہیں: ہم لوگ حضرت حذیفہؓ کے پاس موجود تھے۔ اسی دوران ایک شخص ہمارے پاس سے گزرا ،تو حضرت حذیفہؓ سے کہا گیا: یہ وہ شخص ہے۔جو حکمرانوں تک لوگوں کی باتیں پہنچاتا ہے (یعنی ان کی چغلی کرتا ہے)تو حضرت حذیفہ ؓبولے: میں نے نبی اکرم ﷺ کو یہ ارشادفرماتے ہوئے سناہے: "چغل خور جنت میں داخل نہیں ہوگا"۔ سفیان کہتے ہیں: (روایت کے متن میں استعمال ہونے والے لفظ)القتات سے مراد چغل خور ہے۔

هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ النَّخَعِيِّ، ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 448

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 449

449 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ [ص:410]، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَضَعَ يَدَهُ تَحْتَ رَأْسِهِ ثُمَّ قَالَ: «اللَّهُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَجْمَعُ أَوْ تَبْعَثُ عِبَادَكَ»

حضرت حذیفہ بن یمان ؓ بیان کرتے ہیں :نبی اکرم ﷺ جب سونے کا ارادہ کرتے تھے ، تو آپ ﷺاپنا دست مبارک اپنے سر کے نیچے رکھتے تھے۔ پھر یہ پڑھتے تھے۔ "اے اللہ! تو اس دن مجھے اپنے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو جمع کرے گا (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) دوبارہ زندہ کرے گا"۔ .

حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، [ص:345] ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 449

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 450

450 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا أَبُو إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ نُذَيْرٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَسْفَلَ مِنْ عَضَلَةِ سَاقِي أَوْ سَاقِهِ فَقَالَ: «هَذَا مَوْضِعُ الْإِزَارِ فَإِنْ أَبَيْتَ فَأَسْفَلَ، فَإِنْ أَبَيْتَ فَأَسْفَلَ، فَإِنْ أَبَيْتَ فَلَا حَقَّ لِلْإِزَارِ فِيمَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ»

حضرت حذیفہ ؓبیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے میری پنڈلی (رادی کوشک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) اپنی پنڈلی کا نیچے والا حصہ پکڑا اور فرمایا۔ "تہبند رکھنے کی جگہ ہے اگر تم نہیں مانتے تو اس سے کچھ نیچے کرلو۔ اگر نہیں مانتے تو اس سے بھی نیچے کرلو۔ اگر نہیں مانتے تو ٹخنوں سے نیچے تہبند کا کوئی حق نہیں ہے"۔

أَخَذَ رَسُولُ اللهِ بِأَسْفَلَ مِنْ عَضَلَةِ سَاقِي أَوْ سَاقِهِ، ← حُذَيْفَةَ ← مُسْلِمِ بْنِ نَذِيرٍ ← أَبُو إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 450

chevron_left Previous
1…545556…112
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter