مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ جَابِرٍ الْأَحْمَسِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 883
883 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُ عِنْدَهُ الدُّبَّاءَ، فَقُلْتُ: مَا هَذَا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟، فَقَالَ: «نُكْثِرُ بِهِ طَعَامَ أَهْلِنَا»
حکیم بن جابر احمسی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نبی اکرم ﷺکی خدمت میں حاضر ہوا میں نے آپﷺکے پاس کدوموجو دیکھا میں نے عرض کی یارسول الله (ﷺ)! یہ کیوں ہے؟ آپ ﷺنے فرمایا: ہم اس کے ذریعے اپنے گھر والوں کا کھانا (سالن) زیادہ کر لیں گے۔
دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ فَرَأَيْتُ عِنْدَهُ الدُّبَّاءَ، فَقُلْتُ: مَا هَذَا ← أَبِيهِ ← حَکِيمِ بْنِ جَابِرٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 883
