مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 932
932 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا أَبُو غَالِبٍ صَاحِبُ الْمِحْجَنِ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ أَبْصَرَ رُءُوسَ خَوَارِجَ عَلَى دَرَجِ دِمَشْقٍ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «كِلَابُ أَهْلِ النَّارِ، كِلَابُ أَهْلِ النَّارِ، كِلَابُ أَهْلِ النَّارِ» ، ثُمَّ بَكَى، ثُمَّ قَالَ: «شَرُّ قَتْلَى تَحْتَ أَدِيمِ السَّمَاءِ، وَخَيْرُ قَتْلَى مَنْ قَتَلُوا» قَالَ أَبُو غَالِبٍ: أَأَنْتَ سَمِعْتَ هَذَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: نَعَمْ، إِنِّي إِذَنْ لَجُرِئٌ، سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، غَيْرَ مَرَّةٍ وَلَا مَرَّتَيْنِ وَلَا ثَلَاثٍ
ابوغالب بیان کرتے ہیں : میں نے حضرت ابوامامہ باہلی ؓ کو دیکھا انہوں نے دمشق کی سیڑھی پر خارجیوں کے سر ملاحظہ کیے، تو ارشاد فرمایا: میں نے نبی اکرم ﷺکو یہ ارشادفرماتے ہوئے سنا ہے۔"یہ اہل جہنم کے کتے ہیں۔ اہل جہنم کے کتے ہیں۔ یہ اہل جہنم کے کتے ہیں۔“ پھر حضرت ابو امامہ ؓرو پڑے پھر انہوں نے ارشادفرمایا: "یہ آسمان کے نیچے قتل ہونے والے بدترین افراد ہیں ۔" اور سب سے بہتر وہ لوگ ہوں گے جو ان کے ساتھ جنگ کریں گے۔(میں نے دریافت کیا) کیا آپ نے خود نبی اکرم ﷺکی زبانی یہ بات سنی ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں (اگر نہ سنی ہو اور پھر میں آپﷺکے حوالے سے اسے بیان کروں)تو پھرتو میں بڑی جرات کا مظاہرہ کروں گا۔میں نے نبی اکرم ﷺکی زبانی ایک مرتبہ نہیں ،دو مرتبہ نہیں، تین مرتبہ نہیں(اس سے بھی زیادہ مرتبہ) یہ بات سنی ہے۔
مِنْ رَسُولِ اللَّهِ غَيْرَ مَرَّةٍ وَلَا مَرَّتَيْنِ وَلَا ثَلَاثٍ ← نَعَمْ، إِنِّي إِذَنْ لَجُرِئٌ، ← هَذَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ← أَبُو غَالِبٍ: أَأَنْتَ ← «شَرُّ قَتْلَى تَحْتَ أَدِيمِ السَّمَاءِ، وَخَيْرُ قَتْلَى مَنْ قَتَلُوا» ← «كِلَابُ أَهْلِ النَّارِ، كِلَابُ أَهْلِ النَّارِ، كِلَابُ أَهْلِ النَّارِ» ثُمَّ بَكَى، ثُمَّ ← رَسُولِ اللَّهِ ← رَأَيْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ أَبْصَرَ رُءُوسَ خَوَارِجَ عَلَى دَرَجِ دِمَشْقٍ، فَقَالَ: ← أَبُو غَالِبٍ صَاحِبُ الْمِحْجَنِ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 932
