مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 64
64 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ بَجَالَةَ يَقُولُ لَمْ يَكُنْ عُمَرُ أَخَذَ الْجِزْيَةَ مِنَ الْمَجُوسِ حَتَّى شَهِدَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَهَا مِنْ مَجُوسِ هَجَرٍ»
بجالہ کہتے ہیں: حضرت عمر ؓنے مجوسیوں سے جزیہ وصول نہیں کیا ،یہاں تک کہ حضرت عبد الرحمنٰ بن عوف ؓ نے اس بات کی گواہی دی کہ نبی اکرم ﷺنے "ہجر" نامی علاقے کے رہنے والے مجوسیوں سے اسے وصول کیا تھا۔
بَجَالَةَ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 64
