مسند الحميدي · کتاب ‹ بَابُ الْجِهَادِ · حديث 1118
1118 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَكَفَّلَ اللَّهُ لِمَنْ خَرَّجَهُ مِنْ بَيْتِهِ مُجَاهِدًا فِي سَبِيلِهِ لَا يُخْرِجُهُ إِلَّا الْجِهَادُ إِيمَانًا بِي، وَتَصْدِيقًا بِرَسُولِي، إِنْ تَوَفَّيْتُهُ، أَنْ أُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ، وَإِنْ رَدَدْتُهُ، أَنْ أَرُدَّهُ إِلَى بَيْتِهِ الَّذِي خَرَجَ مِنْهُ نَائِلًا مَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ، أَوْ غَنِيمَةٍ» .
حضرت ابو ہریرہؓ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے ارشاد فرمایا ہے:"الله تعالیٰ اس شخص کاذمےدار بن جاتا ہے، جو اپنے گھر سے الله کی راہ میں جہاد میں حصہ لینے کے لیے نکلتا ہے۔ وہ مجھ پر ایمان رکھتے ہوئے میرے رسول ﷺکی تصدیق کرتے ہوئے صرف جہاد کے لیے نکلتا ہے۔ (تو اللہ تعالیٰ یہ ذمہ لیتا ہے )کہ اگر میں نے اسے وفات دےدی تو میں اسے جنت میں داخل کروں گا، اور اگر میں نے اسے واپس لوٹایا ،تو جس گھر سے وہ نکلا تھا اس کے اس گھر کی طرف میں اس کو اجر اور مال غنیمت کے ہمراہ لوٹا وں گا۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبُو الزِّنَادٍ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 1118
