مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أُمِّ مَعْبَدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا · حديث 359
359 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ قَالَ: أَخْبَرَنِي مَعْبَدُ بْنُ كَعْبٍ، عَنْ أُمِّهِ وَكَانَتْ قَدْ صَلَّتِ الْقِبْلَتَيْنِ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يَنْهَى عَنِ الْخَلِيطَيْنِ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ أَنْ يُنْتَبَذَ» قَالَ «انْتَبِذُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَى حِدَتِهِ»
معبدبن کعب اپنی والدہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں:یہ وہ خاتون ہیں ،جنہوں نے دونوں قبلوں کی طرف رخ کرکے نماز ادا کی ہوئی ہے ،وہ بیان کرتی ہیں: میں نے نبی اکرم ﷺکودوملی ہوئی چیزوں کے استعمال سے منع کرتے ہوئے سناہے: یعنی کھجور اور کشمش کو ملا کر نبیذ تیار کی جائے۔ آپ ﷺنے فرمایا:ان دونوں میں سے ہر ایک کی الگ سے نبیذ تیار کرو۔
«انْتَبِذُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَى حِدَتِهِ» ← الْخَلِيطَيْنِ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ أَنْ يُنْتَبَذَ» ← رَسُولَ اللَّهِ «يَنْهَى ← أُمِّهِ وَكَانَتْ قَدْ صَلَّتِ الْقِبْلَتَيْنِ: ← مَعْبَدِ بْنِ كَعْبٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Hadith 359
