مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثَا الشَّرِيدِ بْنِ سُوَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 828
828 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْسَرَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنْتُ رِدْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لِي: «هَلْ مَعَكَ مِنْ شِعْرِ أُمَيَّةَ بْنِ أَبِي الصَّلْتِ شَيْءٌ؟» قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: «هِيهِ» ، فَأَنْشَدْتُهُ بَيْتًا ثُمَّ قَالَ: «هِيهِ» ، فَأَنْشَدْتُهُ بَيْتًا فَلَمْ يَزَلْ يَقُولُ: «هِيهِ» ، حَتَّى أَنْشَدْتُهُ مِائَةَ بَيْتٍ
عمرو بن شرید اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ میں نبی اکرم ﷺکے پیچھے سواری پر بیٹھا ہوا تھا۔ آپ ﷺنے فرمایا: کی تمہیں امیہ بن ابوصلت کا کوئی شعر یاد ہے؟ میں نے عرض کی : جی ہاں۔ نبی اکرمﷺنے فرمایا:”سنا و"تو میں نے آپ ﷺکو ایک شعر سنایا۔ آپ ﷺنے فرمایا:اور سناؤ میں نے آپ ﷺکو ایک اور شعر سنایا تو نبی اکرمﷺمسلسل یہی فرماتے رہے اور سناو‘‘ یہاں تک کہ میں نے نبی اکرم ﷺکو ایک سو اشعار سنائے۔
هِيهْ حَتَّی أَنْشَدْتُهُ مِائَةَ بَيْتٍ ← ((هيه))، فأنشدته بيتا، فلم يزل ← ((هيه))، فأنشدته بيتا، ثم ← لِي: «هَلْ مَعَكَ مِنْ شِعْرِ أُمَيَّةَ بْنِ أَبِي الصَّلْتِ شَيْءٌ؟» قُلْتُ: نَعَمْ، ← كُنْتُ رِدْفَ رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، ← اِبْرَاھِیْمَ بْنِ مَیْسَرَۃَ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 828
