مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ نَاجِيَةَ الْخُزَاعِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ صَاحِبِ بُدْنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 904
904 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ نَاجِيَةَ الْخُزَاعِيِّ صَاحِبِ بُدْنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ أَصْنَعُ بِمَا عَطِبَ مِنَ الْبُدْنِ؟ قَالَ: «انْحَرْهُ، ثُمَّ اغْمِسْ خُفَّهُ فِي دَمِهِ، ثُمَّ اضْرِبْ بِهَا صَفْحَتَهُ، ثُمَّ خَلِّ بَيْنَهُ وَبَيْنَ النَّاسِ»
حضرت ناجیہ خزاعیؓ جو نبی اکرم ﷺکے قربانی کے جانوروں کے نگران تھے، وہ بیان کرتے ہیں : میں نے عرض کی یارسول الله (ﷺ)!جواونٹ تھک جائے اس کے ساتھ میں کیا طریقہ کار اختیارکروں؟ نبی اکرم ﷺنے فرمایا :تم اسے ذبح کر دو!پھرتم اس کے پاؤں کو اس کے خون میں ڈبوکر اسے اس اونٹ کے پہلو پر لگاو پھر اسے لوگوں کے لیے چھوڑ دو۔
قُلْتُ ← نَاجِيَةَ الْخُزَاعِيِّ صَاحِبِ بُدْنِ رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 904
