مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا · حديث 340
340 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا الزُّهْرِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أُمِّهِ أُمِّ الْفَضْلِ قَالَتْ: " سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ {وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا} [المرسلات: 1] " فَقِيلَ لِسُفْيَانَ فَإِنَّهُمْ يَقُولُونَ تَمَّامُ بْنُ عَبَّاسٍ فَقَالَ: مَا سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ قَطُّ ذَكَرِ تَمَّامًا، مَا قَالَ لَنَا إِلَّا عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُمِّهِ
حضرت عبد الله بن عباس ؓاپنی والدہ سیدہ ام فضل ؓکا یہ بیان نقل کرتے ہیں : میں نے نبی اکرمﷺکو مغرب کی نماز میں سور ه و المرسلٰت کی تلاوت کرتے ہوئے سنا۔سفیان سے یہ کہا گیا: لوگ تو یہ کہتے ہیں تمام بن عباس ؓنے یہ روایت بیان کی ہے ،تو سفیان نے کہا: میں نے تو ز ہری کوکبھی تمام بن عباس کا ذکر کرتے ہو ئے نہیں سنا۔
أُمِّهِ2، ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← لَنَا إِلَّا ← تَمَّامًا، مَا ← الزُّهْرِيَّ قَطُّ ← مَا ← أُمِّهِ أُمِّ الْفَضْلِ: ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 340
