مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 572
572 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو نَجِيحٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ قَالَ: تَنَاوَلَ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ الْأَرْضِ بِشَيْءٍ فَكَلَّمَهُ فِيهِ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ فَقِيلَ لَهُ: أَغْضَبْتَ الْأَمِيرَ فَقَالَ خَالِدٌ: إِنِّي لَمْ أُرِدْ أَنْ أُغْضِبَهُ وَلَكِنْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَشَدُّهُمْ عَذَابًا لِلنَّاسِ فِي الدُّنْيَا»
خالد بن حکیم بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ حضرت ابوعبیدہ بن جراحؓ کسی علاقے کے کسی شخص پر ناراض ہو گئے ۔ حضرت خالد بن ولید ؓ نے اس بارے میں ان سے بات چیت کی تو ان سے کہا گیا : آپ امیر کے سامنے غصے کا اظہار کررہے ہیں، تو حضرت خالد ؓ بولے: میں ان پر غصہ نہیں کر رہا۔ میں نے تو نبی اکرم ﷺکو یہ ارشادفرماتے ہوئے سناہے: "قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سب سے شدید عذاب اس شخص کو ہوگا، جو دنیا میں لوگوں کو شدید ترین عذاب دیتا تھا۔"
خَالِدٍ بْنِ حَکِیمِ بْنِ حَزَامٍ ← أَبُو نَجِيحٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 572
