مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ حَسَنَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 906
906 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ حَسَنَةَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُسْتَتِرٌ بِحَجَفَةٍ، فَقَالُوا: يَبُولُ كَمَا تَبُولُ الْمَرْأَةُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِنَّ بَنِي إِسْرَائِيلَ كَانَ إِذَا أَصَابَ أَحَدَهُمُ الْبَوْلُ قَرَضَهُ بِالْمَقَارِيضِ، فَنَهَاهُمْ صَاحِبَهُمْ عَنْ ذَاكَ، فَهُوَ يُعَذَّبُ فِي قَبْرِهِ»
حضرت عبدالرحمٰن بن حسنہؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺبیٹھ کر پیشاب کررہے تھے آپﷺنے ایک ڈھال کے ذریعے پردہ کیا ہوا تھا کچھ لوگوں نے کہا: یہ صاحب اس طرح پیشاب کررہے ہیں، جس طرح کوئی عورت پیشاب کرتی ہے۔تو نبی اکرمﷺنے فرمایا : بنی اسرائیل کا یہ حال تھا کہ جب (ان کے کپڑے پر)پیشاب لگ جاتا تھا ،تو وہ قینچی کے ذریعے اسے کاٹ دیتے تھے ،ان کے ایک ساتھی نے انہیں منع کیا، تو اسے اس کی قبر میں عذاب دیا گیا۔
ذَاكَ، فَهُوَ يُعَذَّبُ فِي قَبْرِهِ» ← يَبُولُ كَمَا تَبُولُ الْمَرْأَةُ؟ ← كَانَ رَسُولُ اللَّهِ وَهُوَ مُسْتَتِرٌ بِحَجَفَةٍ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ حَسَنَةَ ← زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 906
