مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرْزَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 442
442 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا جَامِعُ بْنُ أَبِي رَاشِدٍ، وَعَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَعْيَنَ، وَعَاصِمُ ابْنُ بَهْدَلَةَ أَنَّهُمْ سَمِعُوهُ مِنْ أَبِي وَايِلٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ قَيْسَ بْنَ أَبِي غَرْزَةَ يَقُولُ كُنَّا نُسَمَّى السَّمَاسِرَةَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَانَا وَنَحْنُ بِالْبَقِيعِ وَمَعَنَا الْعَصَا فَسَمَّانَا بِاسْمٍ هُوَ أَحْسَنُ مِنْهُ فَقَالَ «يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ» فَاجْتَمَعْنَا إِلَيْهِ فَقَالَ: «إِنَّ هَذَا الْبَيْعَ يَحْضُرُهُ الْحَلِفُ وَالْكَذِبُ فَشُوبُوهُ بِالصَّدَقَةِ»
حضرت قیس بن ابوغرزه ؓبیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ کے زمانہ اقدس میں ہمیں ایجنٹ کہا جاتا تھا ۔ آپ ﷺہمارے پاس تشریف لائے۔ ہم اس وقت بقیع میں موجود تھے۔ ہمارے ساتھ گھوڑے بھی تھے تو نبی اکرم ﷺنے ہمیں وہ نام دیا جو ہمارے پہلے نام سے بہتر تھا۔ آپ ﷺنے فرمایا: ”اے تاجروں کے گروہ "ہم آپ ﷺکی خدمت میں اکٹھے ہوئے ،تو آپ ﷺنے ارشادفرمایا:"اے تاجروں کے گروہ "ہم آپ ﷺکی خدمت میں اکٹھے ہو ئے تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا :"اس سودے میں قسم اور جھوٹ شامل ہو جاتا ہے ،تو تم اس میں صدقہ ملادیا کرو"۔
قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ، ← عَاصِمُ ابْنُ بَهْدَلَةَ أَنَّهُمْ سَمِعُوهُ مِنْ أَبِي وَايِلٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَعْيَنَ ← جَامِعُ بْنُ أَبِي رَاشِدٍ ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 442
