مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثَا مُرَّةَ الْفِهْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 861
861 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنِ امْرَأَةٍ يُقَالُ لَهَا أُنَيْسَةُ، عَنْ أُمِّ سَعِيدِ ابْنَةِ مُرَّةَ الْفِهْرِيِّ، عَنْ أَبِيهَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «أَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ لَهُ وَلِغَيْرِهِ فِي الْجَنَّةِ كَهَاتَيْنِ» وَأَشَارَ سُفْيَانُ بِإِصْبَعَيْهِ
ام سعید جو حضرت مرہ فہریؓ کی صاحبزادی ہیں، وہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم ﷺکا یہ فرمان نقل کرتی ہیں:میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا ،خواہ وہ اپنا(رشتہ دار ) ہو یا کسی دوسرے کا ہو(ہم دونوں)جنت میں ان دو کی طرح ہو ں گے۔ سفیان نے اپنی دو انگلیوں کے ذریعے اشارہ کر کے یہ روایت بیان کی۔
أَبِيهَا ← أُمِّ سَعِيدِ ابْنَةِ مُرَّةَ الْفِهْرِيِّ، ← امْرَأَةٍ يُقَالُ لَهَا أُنَيْسَةُ، ← صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 861
