مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ عُثْمَانَ بْنِ طَلْحَةَ الْحَجَبِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 575
575 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا مَنْصُورُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحَجَبِيُّ قَالَ: أَخْبَرَنِي خَالِي مُسَافِعُ بْنُ شَيْبَةَ عَنْ أُمِّي صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ قَالَتْ: أَخْبَرَتْنِي امْرَأَةٌ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ وَلَدَتْ عَامَّةَ أَهْلِ دَارِهِمْ أَنَّهَا سَأَلَتْ عُثْمَانَ بْنَ طَلْحَةَ عَنْ دُعَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِيَّاهُ بَعْدَ دُخُولِهِ الْكَعْبَةَ فَقَالَ: قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِنْ كُنْتُ رَأَيْتُ قَرْنَيِ الْكَبْشِ فِي الْبَيْتِ فَنَسِيتُ أَنْ آمُرَكَ أَنْ تُخَمِّرَهُمَا فَخَمِّرْهُمَا فَإِنَّهُ لَا يَنْبَغِي أَنْ يَكُونَ فِي الْبَيْتِ شَيْءٌ يَشْغَلُ الْمُصَلِّي»
صفیہ بنت شیبہ بیان کرتی ہیں۔ بنوسلیم سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے مجھے یہ بات بتائی ہے۔ کہ انہوں نے حضرت عثمان بن طلحہ سے نبی اکرم ﷺکے خانہ کعبہ کے اندر تشریف لے جانے کے بعد آپ ﷺکی مانگی ہوئی دعا کے بارے میں دریافت کیا ،تو انہوں نے بتایا: نبی اکرم ﷺنے مجھ سے فرمایا: "میں نے بیت اللہ میں دنبے کے سینگ دیکھے تھے، تو یہ خیال نہیں رہا کہ میں تمہیں ہدایت دیتا کہ تم انہیں ڈھانپ دو، کیونکہ بیت اللہ میں کوئی ایسی چیز نہیں ہونی چاہئے جو نمازی کی ، توجہ کو منتشر کرنے کا باعث ہو۔"
أُمِّي صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، ← خَالِي مُسَافِعُ بْنُ شَيْبَةَ ← مَنْصُورُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحَجَبِيُّ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 575
