مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1256
1256 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، وَأَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُمَا سَمِعَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: «دَبَّرَ رَجُلٌ غُلَامًا لَهُ لَيْسَ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُ، فَبَاعَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاشْتَرَاهُ نُعَيْمُ بْنُ النَّحَّامِ» قَالَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ: قَالَ جَابِرٌ: " عَبْدًا قِبْطِيًّا مَاتَ عَامَ الْأَوَّلِ فِي إِمَارَةِ ابْنِ الزُّبَيْرِ زَادَ أَبُو الزُّبَيْرِ: «اسْمُهُ يَعْقُوبُ الْقِبْطِيُّ»
حضرت جابر بن عبداللہؓ بیان کرتے ہیں:ایک شخص نے اپنے غلام کومد بر کر دیا ،اس کے پاس اس غلام کے علاوہ کوئی مال نہیں تھا، تو نبی اکرم ﷺنے اس غلام کوفروخت کروادیا حضرت نعیم بن نحامؓ نے اسے خرید لیا۔عمرو بن دینار کہتے ہیں:حضرت جابر ؓ نے یہ بات بیان کی ہے ،وہ ایک قبطی غلام تھا، جو حضرت عبد الله بن زبیر ؓکی حکومت کے پہلے سال میں فوت ہوا تھا۔ابوز بیر نامی راوی نے یہ الفاظ اضافی نقل کیے ہیں۔ اس کا نام "یعقوب قبطی‘‘تھا۔
عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← «دَبَّرَ رَجُلٌ غُلَامًا لَهُ لَيْسَ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُ، فَبَاعَهُ النَّبِيُّ فَاشْتَرَاهُ نُعَيْمُ بْنُ النَّحَّامِ» ← أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُمَا سَمِعَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 1256
