مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أُمِّ خَالِدٍ بِنْتِ خَالِدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا · حديث 338
338 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا إِسْحَاقُ قَالَ: ثنا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ قَالَ: سَمِعْتُ أُمَّ خَالِدٍ بِنْتِ خَالِدٍ تَقُولُ «سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ» قَالَ مُوسَى وَلَمْ أَسْمَعْ مِنْ أَحَدٍ سَمِعَ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرَهَا
سیدہ ام خالد بنت خالد ؓ بیان کرتی ہیں: میں نے نبی اکرم ﷺکو قبر کے عذاب سے پناہ مانگتے ہوئے سنا ہے: موسیٰ بن عقبہ نامی راوی کہتے ہیں : میں نے اور کسی کی زبانی یہ بات نہیں سنی کہ سیدہ ام خالد ؓ کے علاوہ کسی اور نے نبی اکرمﷺکو (قبر کے عذاب سے پناہ مانگتے ہوئے سنا: ہو)
مِنْ النَّبِيِّ غَيْرَهَا ← مُوسَى وَلَمْ أَسْمَعْ مِنْ أَحَدٍ ← رَسُولَ اللَّهِ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ ← أُمَّ خَالِدٍ بِنْتَ خَالِدٍ، تَقُولُ: ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← إِسْحَاقُ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 338
