مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثَا عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 580
580 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا نُعَيْمٍ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ يَقُولُ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ أَبِي سَلَمَةَ يَقُولُ: كُنْتُ غُلَامًا يَتِيمًا فِي حِجْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ يَدِي تَطِيشُ فِي الصَّحْفَةِ فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا غُلَامُ إِذَا أَكَلْتَ فَسَمِ اللَّهَ، وَكُلْ بِيَمِينِكَ، وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ» فَقَالَ: «فَمَا زَالَتْ تِلْكَ طُعْمَتِي بَعْدَهُ»
حضرت عمر بن ابوسلمہ ؓ بیان کرتے ہیں۔ میں نبی اکرم ﷺکی زیرتربیت کم سن لڑکا تھا(ایک مرتبہ کھانا کھاتے ہوئے) میرا ہاتھ پیالے میں گردش کر رہا تھا، تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: "اے لڑ کے ! الله کا نام لے کر کھاؤ۔ اپنے دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے آگے سے کھاؤ۔" حضرت عمر بن ابوسلمہؓ کہتے ہیں ۔ اس کے بعد میرا کھانے کا یہی طریقہ رہا ہے۔
عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ← أَبَا نُعَيْمٍ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ ← الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ أَنَّهُ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 580
