مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 841
841 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَفْصٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: أَبْصَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأنَا مُتَخَلِّقٌ، فَقَالَ لِي: «يَا يَعْلَى، أَلَكَ امْرَأَةٌ؟» ، فَقُلْتُ: لَا، قَالَ: «فَاغْسِلْهُ وَلَا تَعُدْ، ثُمَّ اغْسِلْهُ وَلَا تَعُدْ» قَالَ يَعْلَى: «فَغَسَلْتُهُ وَلَا أَعُودُ، ثُمَّ غَسَلْتُهُ وَلَا أَعُودُ، ثُمَّ غَسَلْتُهُ وَلَا أَعُودُ»
حضرت یعلیٰ بن مرہؓ بیان کرتے ہیں، نبی اکرم ﷺنے مجھے ملا حظ فرمایا، میں نے مخصوص قسم کی خوشبو لگائی ہوئی تھی۔ آپ ﷺنے مجھ سے دریافت کیا: اے یعلیٰ ! کیا تمہاری بیوی ہے؟ (یعنی کیا تم شادی شدہ ہو) میں نے عرض کی:جی نہیں۔ نبی اکرم ﷺنے فرمایا: پھرتم اسے دھودو اور دوبارہ نہ لگانا۔ پھر اسے دھو دو اور دوبارہ نہ لگانا پھر تم اسے دھولو اور دوبارہ نہ لگانا۔ حضرت یعلیٰؓ کہتے ہیں :تو میں نے اسے دھولیااور دوبارہ نہیں لگایا پھر میں نے اسے دھویا اور اسے دوبارہ نہیں لگایا۔ پھر میں نے اسے دھو دیا اور اسے دوبارہ نہیں لگایا۔
«فَاغْسِلْهُ وَلَا تَعُدْ، ثُمَّ اغْسِلْهُ وَلَا تَعُدْ» ← لِي: «يَا يَعْلَى، أَلَكَ امْرَأَةٌ؟» فَقُلْتُ: لَا، ← مُتَخَلِّقٌ ← «أَبْصَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ ← يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَفْصٍ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 841
