مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ سَعْدَةَ بْنِ مُحَيِّصَةَ بْنِ مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 902
902 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا الزُّهْرِيُّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي حَرَامُ بْنُ سَعْدٍ، قَالَ سُفْيَانُ: هَذَا الَّذِي لَا شَكَّ فِيهِ، وَأَرَاهُ قَدْ ذَكَرَ عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ مُحَيِّصَةَ، سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كَسْبِ حَجَّامٍ لَهُ، «فَنَهَاهُ عَنْهُ» ، فَلَمْ يَزَلْ يُكَلِّمُهُ حَتَّى قَالَ لَهُ: «اعْلِفْهُ نَاضِحَكَ، أَوْ أَطْعِمْهُ رَقِيقَكَ»
حضرت سعد بن محیصہ ؓ بیان کرتے ہیں: حضرت محیصہؓ نے نبی اکرم ﷺسے اپنے غلام کی آمدن کے بارے میں دریافت کیا: جو پچھنے لگانے کا کام کرتا تھا، تو نبی اکرم ﷺنے انہیں اس سے منع کر دیا وہ اس بارے میں مسلسل نبی اکرم ﷺسے بات کرتے رہے یہاں تک کہ نبی اکرم ﷺنے فرمایا۔"تم اس (معاوضے کے ذریعے) اپنے اونٹ کو چارہ کھلا ویا اپنے غلام کو کھانا کھلاو (خود استعمال نہ کرنا)"۔
لَهُ: «اعْلِفْهُ نَاضِحَكَ، أَوْ أَطْعِمْهُ رَقِيقَكَ» ← كَسْبِ حَجَّامٍ لَهُ فَنَهَاهُ عَنْهُ فَلَمْ يَزَلْ يُكَلِّمُهُ حَتَّى ← أَبِيهِ، أَنَّ مُحَيِّصَةَ، سَأَلَ النَّبِيَّ ← سُفْيَانُ: هَذَا الَّذِي لَا شَكَّ فِيهِ، وَأَرَاهُ قَدْ ← حَرَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 902
