مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ حَجَّاجٍ الْأَسْلَمِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 901
901 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَجَّاجِ الْأَسْلَمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا يُذْهِبُ عَنِّي مَذَمَّةَ الرِّضَاعِ؟ قَالَ: «الْغُرَّةُ الْعَبْدُ أَوِ الْأَمَةُ»
حجاج اسلمی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے عرض کی یارسول الله (ﷺ)!رضاعت کی وجہ سے لازم ہونے کے حق کو کون سی چیز ختم کردیتی ہے؟ نبی اکرم ﷺنے فرمایا: پیشانی، یعنی غلام یا کنیز ( کورضاعت کے معاوضے کے طور پر ادا کرنا چاہیے )
قُلْتُ ← أَبِيهِ ← الْحَجَّاجِ الْأَسْلَمِيِّ، ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 901
