مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ امْرَأَةِ عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا · حديث 336
336 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْسَرَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي سُوَيْدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: زَعَمَتِ الْمَرْأَةُ الصَّالِحَةُ خَوْلَةُ بِنْتُ حَكِيمٍ امْرَأَةُ عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ وَهُوَ مُحْتَضِنٌ أَحَدَ بَنِي ابْنَتِهِ وَهُوَ يَقُولُ «وَاللَّهِ إِنَّكُمْ لَتُجَهِّلُونَ، وَتُجَبِّنُونَ، وَتُبَخِّلُونَ، وَإِنَّكُمْ لَمِنْ رَيْحَانِ اللَّهِ وَإِنَّ آخِرَ وَطْأَةٍ وَطِئَهَا رَبُّ الْعَالَمِينَ بِوَجٍّ»
عمر بن عبدالعزیز بیان کرتے ہیں: ایک نیک خاتون سیدہ خولہ بنت حکیم ؓ جو حضرت عثمان بن مظعونؓ کی اہلیہ ہیں انہوں نے یہ بات بیان کی ہے۔ ایک دن نبی اکرم ﷺ تشریف لائے ،تو آپ ﷺنے اپنے ایک نواسے کو گود میں اٹھایاہوا تھا آپ ﷺنے یہ بات ارشاد فرمائی۔ "تم لوگ (یعنی اولا د ) آدمی کو لا پرواہ کر دیتی ہے ،اسے بزدل بنادیتی ہے ،اسے کنجوس کر دیتی ہے۔ بے شک تم اللہ تعالی ٰکا عطیہ ہو اور بے شک تمام جہانوں کا پروردگار کفار پر آخری گرفت’’وج‘‘ کے مقام پر کرے گا (یہ طائف کےقریب ایک جگہ ہے)“
زعمت المرأة الصالحة خولة بنت حكيم امرأة عثمان بن مظعون ← عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← ابْنِ أَبِي سُوَيْدٍ، ← اِبْرَاھِیْمَ بْنِ مَیْسَرَۃَ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 336
