مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 573
573 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ أَوْسٍ الثَّقَفِيُّ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ أَخْبَرَهُ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يُرْدِفَ عَائِشَةَ فَيُعْمِرُهَا مِنَ التَّنْعِيمِ» قَالَ سُفْيَانُ: وَهَذَا بَابُهُ شُعْبَةُ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَهُ يَقُولُ: مُتَّصِلٌ
حضرت عبدالرحمنٰ بن ابوبکر صدیق ؓ بیان کرتے ہیں ۔ نبی اکرمﷺنے انہیں یہ ہدایت کی تھی کہ وہ سیدہ عائشہؓ کو سواری پر اپنے پیچھے بٹھا ئیں اور "تنعیم" سے انہیں عمرہ کروادیں۔ سفیان کہتے ہیں: یہ روایت شعبہ کی شرط کے مطابق ہے ،جس میں یہ الفاظ ہیں، انہوں نے یہ خبر دی کہ نبی اکرم ﷺنے ایسا،وہ یہ کہتے ہیں ۔ اس طرح روایت متصل ہو جاتی ہے۔
عمرو بن أوس الثقفي: أن عبد الرحمن بن أبي بكر الصديق ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 573
