مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ أَبِي رَمْثَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 890
890 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبْحَرَ، عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ، عَنْ أَبِي رَمْثَةَ السُّلَمِيِّ، قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ أَبِي عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَى أَبِي الَّذِي بِظَهْرِهِ، فَقَالَ: دَعْنِي أُعَالِجُ الَّذِي بِظَهْرِكَ، فَإِنِّي طَبَّيْبٌ، فَقَالَ: «إِنَّكَ رَفِيقٌ، وَاللَّهُ الطَّبِيبُ» ، قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لِأَبِي: «مَنْ ذَا مَعَكَ؟» ، فَقَالَ: ابْنِي أَشْهَدُ لَكَ بِهِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمَا إِنَّكَ لَا تَجْنِي عَلَيْهِ، وَلَا يَجْنِي عَلَيْكَ» ، وَذَكَرَ أَنَّهُ رَأَى بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَدْعَ الْحِنَّاءِ
حضرت ابور مثہ سلمی ؓ بیان کرتے ہیں:میں نبی اکرم ﷺکی خدمت میں حاضر ہوا میرے والد نے نبی اکرم ﷺکی پشت پر موجود ( تکلیف یا کسی رگ) کا جائزہ لیا تو انہوں نے عرض کی آپ ﷺمجھے یہ اجازت دیجئے کہ میں آپ ﷺکی پشت پر موجود ( تکلیف یارگ) کا علاج کروں کیونکہ میں حکیم ہوں۔تو نبی اکرمﷺنے فرمایا:تم رفیق ہو، الله تعالیٰ طبیب ہے۔ راوی بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے میرے والد سے دریافت کیا :تمہارے ساتھ کون ہے؟ انہوں نے عرض کی: میں آپﷺ کے سامنے گواہی دے کر یہ کہتا ہوں کہ یہ میرا بیٹا ہے۔نبی اکرم ﷺنے ارشادفرمایا تم اس کے کیے کی سز انہیں بھگتو گے اوریہ تمہارے کیے کی سزانہیں بھگتے گا۔ انہوں نے یہ بات بھی ذکر کی ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺکے (بالوں میں) کہیں، کہیں مہندی کا نشان بھی دیکھا۔
أَنَّهُ رَأَى بِرَسُولِ اللَّهِ رَدْعَ الْحِنَّاءِ ← النَّبِيُّ «أَمَا إِنَّكَ لَا تَجْنِي عَلَيْهِ، وَلَا يَجْنِي عَلَيْكَ» ← ابْنِي أَشْهَدُ لَكَ بِهِ، ← رَسُولُ اللَّهِ لِأَبِي: «مَنْ ذَا مَعَكَ؟» ← «إِنَّكَ رَفِيقٌ، وَاللَّهُ الطَّبِيبُ» ← دَعْنِي أُعَالِجُ الَّذِي بِظَهْرِكَ فَإِنِّي طَبِيبٌ، ← دَخَلْتُ مَعَ أَبِي عَلَى رَسُولِ اللَّهِ فَرَأَى أَبِي الَّذِي بِظَهْرِهِ، ← أَبِي رَمْثَةَ السُّلَمِيِّ، ← اِیادِ بْنِ لَقِیطٍ ← عبد الملك بن سعيد بن أبحر، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 890
