مسند الحميدي · کتاب ‹ وماتوفیق الا باللہ · حديث 1309
1309 - حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى قَالَ: ثنا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا أَبُو الزُّبَيْرِ، غَيْرَ مَرَّةٍ، وَلَا مَرَّتَيْنِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيُّكُمْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ أَوْ نَخْلٌ فَلَا يَبِعْهَا حَتَّى يَعْرِضَهَا عَلَى شَرِيكِهِ» قَالَ سُفْيَانُ: وَكَانَ الْكُوفِيُّونَ يَأْتُونَ أَبَا الزُّبَيْرِ يَسْأَلُونَهُ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ، وَيَقُولُونَ: حَدَّثَنَا بِهِ عَنْكَ ابْنُ أَبِي لَيْلَى
حضرت جابر بن عبد اللہؓ روایت کرتے ہیں ،نبی اکرم ﷺنے ارشادفرمایا ہے: "جس شخص کی زمین ہو یا کھجوروں کا باغ ہو ،وہ اسے اس وقت تک فروخت نہ کرے ،جب تک اپنے شراکت دار کو اس کی پیشکش نہ کر دے"۔سفیان نامی راوی کہتے ہیں :اہل کوفہ ز بیر نامی راوی کے پاس آئے اور ان سے اس حدیث کے بارے میں دریافت کیا: اور یہ کہا:ابن ابولیلیٰ نے آپ کے حوالے سے یہ روایت ہمیں سنائی ہے۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبُو الزُّبَيْرِ، غَيْرَ مَرَّةٍ، وَلَا مَرَّتَيْنِ، أَنَّهُ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 1309
