مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 847
847 -
حضرت قطبہ بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم ﷺ کو فجر کی نماز میں یہ آیت تلاوت کرتے ہوئے سنا ۔"اور کھجوروں کے درخت جن کے خو شے تہہ بہ تہہ ہوتے ہیں "۔
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 847
