مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 434
434 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ قَالَ سَمِعْتُ امْرَأَةً أَظُنُّهَا امْرَأَةَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ - يَشُكُّ سُفْيَانُ - أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ كَانَ يَأْتِيهِمْ فَيَتَوَضَّأُ عِنْدَهُمْ فَيُصْغِي الْإِنَاءَ لِلْهِرِّ فَيَشْرَبُ فَسَأَلْنَاهُ عَنْ سُؤْرِهَا فَقَالَ: " إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَنَا أَنَّهَا لَيْسَتْ بِنَجَسٍ فَقَالَ: «إِنَّهَا مِنَ الطَّوَّافِينَ وَالطَّوَّافَاتِ عَلَيْكُمْ»
عبد الله بن ابوقتادہ کی اہلیہ بیان کرتی ہیں۔ حضرت ابوقتادہ ؓان کے ہاں آئے انہوں نے ان کے ہاں وضو کرنا چاہا توانہوں نے اپنابرتن بلی کی طرف انڈیل دیا۔ بلی نے اس میں سے پانی پیا۔ ہم نے ان سے بلی کے جوٹھے کے بارے میں دریافت کیا ،توانہوں نے بتایا: نبی اکرم ﷺنے ہمیں یہ بات بتائی ہے کہ یہ نجس نہیں ہے۔نبی اکرم ﷺ نے ارشادفرمایا ہے:"یہ تمہارے ہاں گھر میں آنے جانے والے جانوروں میں سے ایک ہے"۔
امْرَأَةً أَظُنُّهَا امْرَأَةَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ يَشُكُّ سُفْيَانُ ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Hadith 434
