Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند الحميدي

Masnad Humaidi

by أبو بكر عبد الله بن الزبير بن عيسى بن عبيد الله القرشي الأسدي الحميدي المكي

1,339 Hadith193 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 720

720 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُعَيْرُ بْنُ الْخِمْسِ التَّمِيمِيُّ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بُنِيَ الْإِسْلَامُ عَلَى خَمْسٍ، شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، وَإِقَامِ الصَّلَاةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ، وَصَوْمِ شَهْرِ رَمَضَانَ، وَحَجَّ الْبَيْتِ» [ص:561]

حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے یہ بات ارشادفرمائی ہے:"اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے اس بات کی گواہی دینا کہ الله تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی معبو دنہیں ہے حضرت محمدﷺ اللہ کے رسول ہیں، نماز قائم کرنا، زکوٰة دینا، رمضان کے روزے رکھنا اور بیت الله کاحج کرنا"۔

ابْنِ عُمَرَ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← سُعَيْرُ بْنُ الْخُمُسِ التَّمِيمِيُّ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Hadith 720

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 721

721 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ مَرَّةً وَاحِدَةً، عَنْ شُعْبَةَ، وَمِسْعَرٍ، ثُمَّ لَمْ أَسْمَعْ سُفْيَانَ يَذْكُرُ مِسْعَرًا بَعْدَ ذَلِكَ

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

شُعْبَةَ، وَمِسْعَرٍ، ثُمَّ لَمْ أَسْمَعْ سُفْيَانَ يَذْكُرُ مِسْعَرًا بَعْدَ ذَلِكَ ← سُفْيَانُ مَرَّةً وَاحِدَةً، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Hadith 721

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 722

722 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، قَالَ: اشْتَرَى ابْنُ عُمَرَ مِنْ شَرِيكٍ لَنَوَّاسٍ إِبِلًا هِيمًا، فَلَمَّا جَاءَ نَوَّاسٌ، قَالَ لِشَرِيكِهِ: مِمَّنْ بِعْتَهَا، فَوَصَفَ لَهُ صِفَةَ ابْنِ عُمَرَ، فَقَالَ: وَيْحَكَ، ذَلِكَ ابْنُ عُمَرَ، وَأَتَى نَوَّاسٌ إِلَى ابْنِ عُمَرَ، فَقَالَ: أَنَّ شَرِيكِي بَاعَكَ إِبِلًا هِيمًا، وَإِنَّهُ لَمْ يَعْرِفْكَ، قَالَ: خُذْهَا إِذَا، فَلَمَّا ذَهَبَ لِأَخْذِهَا، قَالَ: «دَعْهَا رَضِينَا بِقَضَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا عَدْوَى» قَالَ سُفْيَانُ: قَالَ عَمْرٌو: وَكَانَ نَوَّاسٌ يُجَالِسُ ابْنَ عُمَرَ، وَكَانَ يُضْحِكُهُ، فَقَالَ يَوْمًا: وَدِدْتُ أَنَّ لِي أَبَا قُبَيْسٍ ذَهَبًا، فَقَالَ لَهُ ابْنُ عُمَرَ: مَا تَصْنَعُ بِهِ؟ قَالَ: «أَمُوتُ عَلَيْهِ» ، فَضَحِكَ ابْنُ عُمَرَ

عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں : حضرت عبداللہ بن عمر ؓ نے نو اس کے شراکت دار سے ایک ایسا اونٹ خریدا جسے شدید پیاس لگنے کی بیماری تھی ۔ جب نواس آئے ، تو انہوں نے اپنے شراکت دار سے کہا: تم نے اسے کس کو فروخت کیا ہے ، تو اس نے ان کے سامنے حضرت عبداللہ بن عمرؓ کا حلیہ بیان کیا، تو نواس بولے: تمہارا ستیاناس ہو وہ تو حضرت عبداللہ بن عمرؓ تھے ۔نواس حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کے پاس آے اور بولے: میر شراکت دارنے آپ کو ایک ایسااونٹ فروخت کیا ہے، جسے شدید پیاس لگنے کی بیماری ہے، وہ آپ کو پہچانتا نہیں تھا۔تو حضرت عبداللہ بن عمر ؓ بولے : تم اسے لے جاو۔ جب میں اسے لے کر جانے لگا تو انہوں نے فرمایا :تم اسے رہنے دو! ہم اللہ کے رسول ﷺکے فیصلے سے راضی ہیں کہ عدویٰ کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ سفیان کہتے ہیں: عمرو بن دینار نے یہ بات بیان کی ہے نواس حضرت عبد الله بن عمرؓ کی خدمت میں بیٹھا کرتے تھے اور انہیں ہنسایا کرتے تھے۔ ایک دن انہوں نے کہا میری یہ خواہش ہے کہ میرے پاس ابو قبیس پہاڑ جتنا سونا ہوتا ،تو حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے فرمایا: تم اس کے ساتھ کیا کرتے؟ تو نواس بولے: میں اس پر مر جاتا تو حضرت عبد الله بن عمؓر ہنسنے لگے۔

«أَمُوتُ عَلَيْهِ» فَضَحِكَ ابْنُ عُمَرَ ← له ابن عمر: ما تصنع به؟ ← يوما: وددت أن لي أبا قبيس ذهبا، ← عمرو: وكان نواس يجالس ابن عمر، وكان يضحكه، ← سُفْيَانَ، ← دعها، رضينا بقضاء رسول الله ((لا عدوى))، ← خذها إذا، فلما ذهب لأخذها ← إن شريكي باعك إبلا هيما، وإنه لم يعرفك، ← وَيْحَكَ، ذَلِكَ ابْنُ عُمَرَ، وَأَتَى نَوَّاسٌ إِلَى ابْنِ عُمَرَ، ← لشريكه: ممن بعتها؟ فوصف له صفة ابن عمر، ← اشترى ابن عمر من شريك لنواس إبلا هيما، فلما جاء نواس ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Hadith 722

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 723

723 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا عَمْرٌو، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، يَقُولُ: لَمَّا حَاصَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْلَ الطَّائِفِ، قَالَ: «إِنَّا قَافِلُونَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ غَدًا» ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ: أَتَقْفِلُ قَبْلَ أَنْ تَفْتَحَهَا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَاغْدُوا عَلَى الْقِتَالِ غَدًا إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى» ، قَالَ: فَغَدَوْا عَلَى الْقِتَالِ، فَأَصَابَتْهُمْ جِرَاحَةٌ شَدِيدَةٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّا قَافِلُونَ غَدًا إِنْ شَاءَ اللَّهِ» ، فَكَأَنَّهُمُ اشْتَهَوْا ذَلِكَ وَسَكَنُوا إِلَيْهِ، قَالَ: «فَضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»

حضرت عبداللہ بن عمرؓبیان کرتے ہیں :جب نبی اکرم ﷺنے اہل طائف کا محاصرہ کیا، تو آپ ﷺنے ارشاد فرمایا: اگر اللہ نے چاہا تو ہم لوگ کل روانہ ہو جائیں گے لوگوں نے عرض کی:یارسول الله(ﷺ)! کیا آپ ﷺنے اسے فتح کرنے سے پہلے ہی واپس روانہ ہوجائیں گے؟ نبی اکرم ﷺنے ارشادفرمایا: اگر اللہ نے چاہا تو تم لوگ کل جنگ کرنا۔ راوی کہتے ہیں: اگلے دن لوگوں نے جنگ کی، تو انہیں شدید زخموں کا سامنا کرنا پڑا۔ نبی اکرم ﷺنے ارشادفرمایا: اللہ نے چاہا تو کل ہم واپسی کے لیے روانہ ہو جائیں گے تو لوگوں کی بھی گویا یہی خواہش تھی وہ اس پر ساکن رہے تو نبی اکرم ﷺ ہنس پڑے۔

قَافِلُونَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ غَدًا» ← لَمَّا حَاصَرَ رَسُولُ اللَّهِ أَهْلَ الطَّائِفِ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Hadith 723

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 724

724 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْسَرَةَ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، فَجَاءَ رَجُلٌ، فَقَالَ: " أَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ وَالدُّبَّاءِ؟ فَقَالَ: نَعَمْ "

طاؤس بیان کرتے ہیں : میں حضرت عبد الله بن عمرؓکے پاس بیٹھا ہوا تھا ایک شخص آیا اور بولا : کیا نبی اکرم ﷺنے مٹکے اور دبا ء میں نبیذ تیارکرنے سے منع کیا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں۔

نَعَمْ ← نبيذ الجر والدباء ← أَنَهَی رَسُولُ اللَّهِ ← كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، فَجَاءَ رَجُلٌ، ← طَاوْسٍ ← اِبْرَاھِیْمَ بْنِ مَیْسَرَۃَ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Hadith 724

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 725

725 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ [ص:563]، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ فَعَجِلْتُ إِلَيْهِ لِأَسْمَعَ مَا يَقُولُ، فَلَمْ أَنْتَهِ إِلَيْهِ حَتَّى نَزَلَ، فَسَأَلْتُ النَّاسَ أَيَّ شَيْءٍ؟ قَالَ، فَقَالُوا: «نَهَى عَنِ الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ»

حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم ﷺکو منبر پردیکھا تو میں آپ ﷺکے قریب ہوا تا کہ آپﷺکے ارشاد کوسن سکوں، لیکن میرے آپﷺتک پہنچنے سے پہلے ہی آپ ﷺمنبر سےنیچے تشریف لے آئے۔ میں نے لوگوں سے دریافت کیا: نبی اکرمﷺنے کیا ارشاد فرمایا ہے؟ تو انہوں نے بتایا: نبی اکرم ﷺنے دباء اور مزفت (استعمال کرنے) سے منع کر دیا ہے۔

الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ. ← فَقَالُوا: «نَهَى ← فَلَمْ أَنْتَهِ إِلَيْهِ حَتَّى نَزَلَ، فَسَأَلْتُ النَّاسَ أَيَّ شَيْءٍ؟ ← رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ عَلَى الْمِنْبَرِ فَعَجِلْتُ إِلَيْهِ لِأَسْمَعَ مَا ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ، [ص:313] ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Hadith 725

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 726

726 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا أَيُّوبُ السِّخْتِيَانِيُّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، قَالَ: مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحُدَيْبِيَةِ وَأَنَا أُوقِدُ تَحْتَ قِدْرٍ أَوْ بُرْمَةٍ، وَالْقُمَّلُ يَتَهَافَتُ مِنْ رَأْسِي، فَقَالَ: «أَيُؤْذِيكَ هَوَامُّكَ يَا كَعْبُ» ، قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: «فَاحْلِقْ رَأْسَكَ، وَأَنْسِكْ نَسيكَةً، أَوْ صُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ، أَوْ أَطْعِمْ فِرْقًا بَيْنَ سِتَّةِ مَسَاكِينَ»

حضرت کعب بن عجرہ ؓبیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺحدیبیہ میں میرے پاس سے گزرے میں اس وقت ہنڈیا کے نیچے آگ جلا رہا تھا اور میری جوئیں میرے سر سے نیچے گر رہی تھیں ۔ نبی اکرم ﷺنے فرمایا: اے کعب! کیا تمہاری جوئیں تمہیں تکلیف دے رہی ہیں؟ میں نے عرض کی :ہاں۔ نبی اکرم ﷺنے فرمایا:تم اپنا سر منڈوا دو اور ایک قربانی کرو یا تین دن روزے رکھویا چھ مسکینوں کو ایک ”فرق“ کھانا کھلاو ۔(یہ بارہ مد کے برابر ہو تاہے )

«أَيُؤْذِيكَ هَوَامُّكَ يَا كَعْبُ» قُلْتُ: نَعَمْ، ← أُوقِدُ تَحْتَ قِدْرٍ أَوْ بُرْمَةٍ، وَالْقُمَّلُ يَتَهَافَتُ مِنْ رَأْسِي، ← مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ بِالْحُدَيْبِيَةِ، ← کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← مُجَاهِدٍ ← اَیُّوْبَ السَّخْتِیَانِیِّ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Hadith 726

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 727

727 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: «أَوْقِدْ تَحْتَ قِدْرٍ» ، وَقَالَ: «وَاذْبَحْ شَاةً»

حضرت کعب بن عجرہ ؓ کے حوالے سے یہی روایت اسی کی مانند منقول ہے ،تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: میں ہنڈیاکے نیچے آگ جلارہا تھا، اور اس میں یہ الفاظ ہیں نبی اکرم ﷺنے فرمایا:تم ایک بکری ذبح کرو۔

«أَوْقِدْ تَحْتَ قِدْرٍ» وَقَالَ: «وَاذْبَحْ شَاةً» ← النَّبِيِّ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ ← کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Hadith 727

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 728

728 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى [ص:565]، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، قَالَ: عَلَّمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ عَلَيْهِ، فَقَالَ: " قُولُوا: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ "

حضرت کعب بن عجرہ ؓبیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے ہمیں اپنی ذات پر درود بھیجنے کا طریقہ تعلیم دیا آپﷺنے ارشادفرمایا: تم لوگ یہ پڑھو۔" اے الله تو حضرت محمد ﷺاور حضرت محمدﷺکی آل پر درود نازل کر! جس طرح تو نے حضرت ابراہیمؑ اور حضرت ابراہیم ؑ کی آل پر درودنازل کیا۔ بے شک تو لائق حمد اور بزرگی کا مالک ہے۔ اے اللہ! تو حضرت محمدﷺاور حضرت محمد ﷺکی آل پر برکت نازل کر! جس طرح تو نے حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت ابراہیم ؑکی آل پر برکت نازل کی ۔ بے شک تو لائق حمداور بزرگی کا مالک ہے"۔

عَلَّمَنَا رَسُولُ اللَّهِ الصَّلَاةَ عَلَيْهِ، ← کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، [ص:17] ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Hadith 728

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 729

729 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: وَحَدَّثَنِي عَبْدُ الْكَرِيمِ أَبُو أُمَيَّةَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِهِ

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ حضرت کعب بن عجرہ ؓ سے منقول ہے۔

النَّبِیِّ بمثلہ۔ ← کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← مُجَاهِدٍ ← وَحَدَّثَنِي عَبْدُ الْكَرِيمِ أَبُو أُمَيَّةَ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Hadith 729

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 730

730 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا أَبُو يَعْفُورَ الْعَبْدِيُّ، قَالَ: أَتَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى فَسَأَلْتُهُ عَنْ أَكْلِ الْجَرَادِ، فَقَالَ: «غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ غَزَوَاتٍ أَوْ سَبِعَ، فَكُنَّا نَأْكُلُ الْجَرَادَ»

ابویعفورعبدی بیان کرتے ہیں: میں حضرت عبداللہ بن ابواوفیٰؓ کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے ان سے ٹڈی دل کھانے کے بار ےمیں دریافت کیا:انہوں نے بتایا :میں نے نبی اکرم ﷺکے ساتھ چھ(راوی کوشک ہے شاید یہ الفاظ ہیں )سات غزوات میں حصہ لیا ہے۔ ہم ٹڈی دل کھالیا کرتے تھے۔

أَكْلِ الْجَرَادِ، ← أَتَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى فَسَأَلْتُهُ ← أبو يعفور العبدي ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Hadith 730

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 731

731 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَوْفَى، يَقُولُ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَقَالَ لِرَجُلٍ: «انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي» ، قَالَ: الشَّمْسُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: «انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي» ، قَالَ: الشَّمْسُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: «انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي» ، فَنَزَلَ فَجَدَحَ لَهُ، فَشَرِبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ رَمَى بِيَدِهِ قِبَلَ الْمَشْرِقِ، فَقَالَ: «إِذَا رَأَيْتُمُ اللَّيْلَ قَدْ أَقْبَلَ مِنْ هَاهُنَا، فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ»

ابواسحاق شیبانی بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عبدالله بن ابواوفیٰؓ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا: میں نبی اکرم ﷺکے ساتھ ایک سفر کر رہا تھا نبی اکرم ﷺنے ایک شخص سے فرمایا:تم اترو اور ہمارے لیے پانی میں ستو گھول دواس نے عرض کی:یارسول الله (ﷺ)!ابھی دھوپ ہے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا تم اترو اور ہمارے لیے ستوگھول دو پھر نبی اکرم ﷺنیچے اترے انہوں نے نبی اکرم ﷺکے لیے پانی میں ستوگھول دئیے، تو نبی اکرم ﷺنے انہیں پی لیا پھر آپ ﷺنے مشرق کی سمت اپنے دست مبارک ک ذریعے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: جب تم رات کواس طرف سے آتے ہوئےدیکھو تو روزہ دارشخص افظاری کرلے۔

الشَّمْسُ ← كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ فِي سَفَرٍ، فَقَالَ لِرَجُلٍ: «انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي» ← عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَوْفَى، ← أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Hadith 731

chevron_left Previous
1…60616263
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter