مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 672
672 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: سَأَلَ عُمَرُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيْنَامُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ؟ فَقَالَ: «نَعَمْ إِذَا تَوَضَّأَ وَيَطْعَمُ إِنْ شَاءَ»
حضرت عبد الله بن عمر ؓبیان کرتے ہیں : حضرت عمر ؓنے نبی اکرم ﷺسے سوال کیا: کیا کوئی شخص جنابت کی کی حالت میں سوسکتا ہے؟ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جی ہاں۔ جب وہ وضوکر لے ،تو وہ سو سکتا ہے اور اگر وہ چاہے تو کچھ کھا بھی سکتا ہے۔
«نَعَمْ إِذَا تَوَضَّأَ وَيَطْعَمُ إِنْ شَاءَ» ← ((سَأَلَ عُمَرُ رَسُولَ اللَّهِ أَيَنَامُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ؟ ← ابْنِ عُمَرَ ← عَبْدُ اللَّهِ بن دينار أنه ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 672
