Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند الحميدي

Masnad Humaidi

by أبو بكر عبد الله بن الزبير بن عيسى بن عبيد الله القرشي الأسدي الحميدي المكي

1,339 Hadith193 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 396

396 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: سُفْيَانُ ثُمَّ لَقِيتُ عَبْدَ الْعَزِيزِ بْنَ رَفِيعٍ فَحَدَّثَنِيهِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ مِصْرَ [ص:379] عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ حضرت ابودرداءؓ کے حوالے سے منقول ہے۔

النَّبِیِّ مِثْلَہُ ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ مِصْرَ [ص:379] ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سُفْيَانُ ثُمَّ لَقِيتُ عَبْدَ الْعَزِيزِ بْنَ رَفِيعٍ فَحَدَّثَنِيهِ ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 396

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 397

397 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُمَلَّكٍ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ أُعْطِيَ حَظَّهُ مِنَ الرِّفْقِ فَقَدْ أُعْطِيَ حَظَّهُ مِنَ الْخَيْرِ وَمَنْ حُرِمَ حَظَّهُ مِنَ الرِّفْقِ فَقَدْ حُرِمَ حَظَّهُ مِنَ الْخَيْرِ»

سیده اُم درداءؓ، حضرت ابو دارداءؓ کا یہ بیان نقل کرتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺنے ارشادفرمایا ہے: ”جسے نرمی میں سے حصہ عطا کیا گیا۔ اسے بھلائی میں سے حصہ عطا کیا گیا اور جوشخص نرمی میں سے حصے سے محروم رہا وہ بھلائی میں حصے سے محروم رہا"۔

أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أُمِّ الدَّرْدَاءِ، ← يَعْلَى بْنِ مَمْلَكٍ ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 397

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 398

398 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُمَلَّكٍ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ أَثْقَلَ شَيْءٍ فِي الْمِيزَانِ خُلُقٌ حَسَنٌ، وَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُبْغِضُ الْفَاحِشَ الْبَذِئَ»

سیده ام درداء ؓ، حضرت ابو درداءؓ کے حوالے سے نبی اکرم ﷺ کا فرمان نقل کرتی ہیں۔ "میزان میں سب سے وزنی چیز اچھے اخلاق ہیں اور الله تعالٰی برے اخلاق کے مالک بدزبان شخض کو ناپسند کرتا ہے"۔

أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أُمِّ الدَّرْدَاءِ، ← يَعْلَى بْنِ مَمْلَكٍ ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 398

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 399

399 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ أَنَّ رَجُلًا أَتَاهُ فَقَالَ لَهُ: إِنَّ أَبِي يَأْمُرُنِي بِطَلَاقِهَا، فَقَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الْوَالِدُ أَوْسَطُ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ» فَأَضِعْ ذَلِكَ أَوِ احْفَظْهُ، وَرُبَّمَا قَالَ سُفْيَانُ إِنَّ أُمِّي وَرُبَّمَا قَالَ إِنَّ أُمِّي وَأَبِي

حضرت ابودر داءؓ کے بارے میں منقول ہے: ایک شخص ان کے پاس آیا اور ان سے کہا: میرے والد مجھےیہ حکم دے رہے ہیں کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دے دوں ،تو حضرت ابو درداءؓ بولے: میں نے نبی اکرم ﷺکو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سناہے:"والد جنت کا درمیانی دروازہ ہے۔(یہ تمہاری مرضی ہے) کہ تم اسے ضائع کر تے ہو یا اس کی حفاظت کرتے ہو"۔ سفیان نامی راوی نے بعض اوقات یہ الفاظ نقل کیے ہیں : میری والدہ نے مجھےیہ حکم دیا ہے۔ اور بعض اوقات انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں : میری والدہ نے (رادی کوشک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) میرے والد نے مجھے یہ حکم دیا ہے۔

إِنَّ أُمِّي وَأَبِي ← سُفْيَانُ إِنَّ أُمِّي وَرُبَّمَا ← «الْوَالِدُ أَوْسَطُ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ» فَأَضِعْ ذَلِكَ أَوِ احْفَظْهُ، وَرُبَّمَا ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبُو الدَّرْدَاءِ ← لَهُ: إِنَّ أَبِي يَأْمُرُنِي بِطَلَاقِهَا، ← أَبِي الدَّرْدَاءِ أَنَّ رَجُلًا أَتَاهُ ← أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 399

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 400

400 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ: قَرَأْتُ بِالشَّامِ (وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّى وَالذَّكَرِ وَالْأُنْثَى) فقَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ: هَكَذَا سَمِعْتَ عَبْدَ اللَّهِ يَقْرَؤُهَا؟ فَقُلْتُ: نَعَمْ قَالَ: هُوَ يَشْهَدُ أَنَّهُ «سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَؤُهَا كَذَلِكَ {وَالذَّكَرِ وَالْأُنْثَى} »

علقمہ بیان کرتے ہیں: میں نے شام میں یہ آیت تلاوت کی:والیل اذا یغشی والنھاراذا تجلی والذکرولا نثی تو حضرت ابودرداء ؓنے دریافت کیا۔ کیا تم نے حضرت عبداللہؓ کو یہ آیت اس طرح تلاوت کرتے ہوئے سنا ہے میں نے جواب دیا: جی ہاں تو وہ بولے : اور انہوں نے گواہی دے کر یہ بات بیان کی کہ انہوں نے نبی اکرمﷺکو یہ آیت اسی طرح پڑھتے ہوئے سناہے: والذكر والأنثی.

رَسُولَ اللَّهِ يَقْرَؤُهَا كَذَلِكَ {وَالذَّكَرِ وَالْأُنْثَى} ← هو يشهد أنه ← عَبْدَ اللَّهِ يَقْرَؤُهَا؟ فَقُلْتُ: نَعَمْ ← أبو الدرداء هكذا ← بالشام والليل إذا يغشى والنهار إذا تجلى والذكر والأنثى ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 400

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 401

401 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ السَّعْدِيِّ قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَكْلِ الضَّبُعِ فَقَالَ: أَوَ يَأْكُلُهَا أَحَدٌ؟ فَقُلْتُ: إِنَّ نَاسًا مِنْ قَوْمِي يَتَحَبَّلُونَهَا فَيَأْكُلُونَهَا، فَقَالَ سَعِيدٌ إِنَّهُ لَا يَصْلُحُ أَكْلُهَا [ص:381]، فَقَالَ شَيْخٌ عِنْدَهُ: أَلَا أُخْبِرُكَ مِمَّا سَمِعْتُ مِنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ سَمِعْتُ أَبَا الدَّرْدَاءِ يَقُولُ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كُلِّ نُهْبَةٍ، وَعَنْ كُلِّ خَطْفَةٍ خَطَفَهُ، وَعَنِ الْمُجَثَّمَةِ، وَعَنْ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السَّبُعِ» فَقَالَ سَعِيدٌ صَدَقْتَ

عبداللہ بن یزید سعدی بیان کرتے ہیں : میں نے سعید بن مسیب سے بجو کھانے کے بارے میں دریافت کیا ،تو وہ بولے : کیا کوئی شخص اسے کھا سکتا ہے؟ میں نے کہا: میری قوم سے تعلق رکھنے والے لوگ اس کا شکار کر کے اسے کھاتے ہیں ،تو سعید بولے: اسے کھانا درست نہیں ہے ت،تو ان کے پاس موجود ایک عمر رسیدہ صاحب بولے: کیا میں آپ کو اس چیز کے بارے میں بتاؤں۔ جو میں نے حضرت ابو درداء ؓ کی زبانی سنی ہے میں نے حضرت ابو درداء ؓکو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے: نبی اکرم ﷺنے زندہ جانور سے کاٹے جانے والے عضو اور نشانہ بنا کر مارے جانے والے جانور، ہر نوکیلے دانتوں والے جانور کو کھانے سے منع کیا ہے تو سعید بولے: آپ نے سچ کہا ہے۔

سَعِيدٌ: صَدَقْتَ ← كُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السَّبُعِ ← الْمُجَثَّمَةِ. ← كُلِّ خَطْفَةٍ خَطَفَهُ، ← كُلِّ نُهْبَةٍ، ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← أَبَا الدَّرْدَاءِ، ← مِنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ← شَيْخٌ عِنْدَهُ: أَلَا أُخْبِرُكَ مِمَّا ← سَعِيدٌ إِنَّهُ لَا يَصْلُحُ أَكْلُهَا [ص:381]، ← أَوَ يَأْكُلُهَا أَحَدٌ؟ فَقُلْتُ: إِنَّ نَاسًا مِنْ قَوْمِي يَتَحَبَّلُونَهَا فَيَأْكُلُونَهَا، ← أكل الضبع، ← سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ السَّعْدِيِّ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 401

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 402

402 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ طَاوُسًا يُحَدِّثُ عَنْ حَجَرٍ الْمُدَرِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِالْعُمْرَى لِلْوَارِثِ»

حضرت زید بن ثابت ؓکا بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے عمری ٰکو وارث کو دینے کا فیصلہ دیا ہے۔

زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← حُجْرٍ الْمَدَرِيُّ، ← طَاوُسًا ← عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّهُ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 402

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 403

403 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا الزُّهْرِيُّ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: وَأَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا»

حضرت زید بن ثابت ؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے ”عرایا" کو فروخت کرنے کی اجازت دی ہے۔

وَأَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ ← أَبِيهِ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 403

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 404

404 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا زِيَادُ بْنُ سَعْدٍ الْخُرَاسَانِيُّ، عَنْ شُرَحْبِيلٍ أَبِي سَعْدٍ قَالَ: أَتَانَا زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ وَنَحْنُ فِي حَايِطٍ نَنْصِبُ فِخَاخًا لِلطَّيْرِ وَطَرَدَنَا وَقَالَ «إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ صَيْدِ الْمَدِينَةِ»

شرحبیل بن سعد بیان کرتے ہیں حضرت زید بن ثابت ؓ ہمارے پاس تشریف لائے ہم اس وقت اپنے باغ میں موجود تھے اور پرندوں کے شکار کے لیے تیاری کررہے تھے ،تو انہوں نے ہمیں پرے دھکا دیا اور بولے: "بے شک اللہ کے رسول ﷺنے مدینہ منورہ کے شکار سے منع کیا ہے"۔

أَتَانَا زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ وَنَحْنُ فِي حَايِطٍ نَنْصِبُ فِخَاخًا لِلطَّيْرِ وَطَرَدَنَا وَقَالَ ← شُرَحْبِيلٍ أَبِي سَعْدٍ ← زياد بن سعد الخراساني ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 404

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 405

405 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي نَافِعُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعَمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ إِلَى سُتْرَةٍ فَلْيَدْنُ مِنْهَا لَا يَقْطَعُ الشَّيْطَانُ عَلَيْهِ صَلَاتَهُ»

حضرت سہل بن ابوحثمہؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺنے ارشادفرمایا ہے: "جب کوئی شخص سترہ کی طرف رخ کر کے نماز ادا کر لے، تو وہ اس کے قریب رہے، تو شیطان اس کی نماز کو منقطع نہیں کرے گا"۔

سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ، ← نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، ← صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 405

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 406

406 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي بُشَيْرُ بْنُ يَسَارٍ مَوْلَى ابْنِ حَارِثَةَ قَالَ: سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ أَبِي حَثْمَةَ يَقُولُ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ إِلَّا أَنَّهُ رَخَّصَ فِي الْعَرِيَّةِ أَنْ يُبَاعَ بِخَرْصِهَا يَأْكُلُهَا أَهْلُهَا رُطَبًا»

حضرت سہل بن ابوحثمہؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے کھجور کے عوض میں پھل کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے۔ تاہم آپ نے "عریہ " کی رخصت دی ہے کہ اسے اندازے کے تحت فروخت کیا جاسکتا ہے۔ تاکہ اس کے مالک (یا گھر والے) تازہ کھجوریں کھاسکیں۔

«نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ، ← بُشَيْرُ بْنُ يَسَارٍ مَوْلَى ابْنِ حَارِثَةَ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 406

مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 407

407 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي بُشَيْرُ بْنُ يَسَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ سَهْلَ بْنَ أَبِي حَثْمَةَ يَقُولُوَجَدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَهْلٍ قَتِيلًا فِي فَقِيرٍ أَوْ قَلِيبٍ مِنْ فُقُرٍ وَقُلُبِ خَيْبَرَ فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخُوهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَهْلٍ وَعَمَّاهُ حُوَيِّصَةُ وَمُحَيِّصَةُ ابْنَا مَسْعُودٍ فَذَهَبَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَتَكَلَّمُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «الْكُبْرَ الْكُبْرَ» فَتَكَلَّمَ مُحَيِّصَةُ فَذَكَرَ مَقْتَلَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَهْلٍ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا وَجَدْنَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ سَهْلٍ قَتِيلًا وَإِنَّ الْيَهُودَ أَهْلُ كُفْرٍ وَغَدْرٍ فَهُمُ الَّذِينَ قَتَلُوهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَتَحْلِفُونَ خَمْسِينَ يَمِينًا وَتَسْتَحِقُّونَ صَاحِبَكُمْ أَوْ دَمَ صَاحِبِكُمْ» فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ نَحْلِفُ عَلَى مَا لَمْ نَحْضُرْ وَلَمْ نَشْهَدْ؟ قَالَ «فَتُبَرِّئُكُمْ يَهُودُ بِخَمْسِينَ يَمِينًا» قَالُوا: كَيْفَ نَقْبَلُ أَيْمَانَ قَوْمٍ مُشْرِكِينَ؟ قَالَ: فَوَدَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ عِنْدِهِ قَالَ سَهْلٌ فَلَقَدْ رَكَضَتْنِي بَكْرَةٌ مِنْهَا

حضرت سہل بن ابوحثمہ ؓ بیان کرتے ہیں: حضرت عبد الله بن سہلؓ خیبر کے ایک کنوئیں (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) ایک گڑھے کے کنارے مقتول پائے گئے ، تو ان کے بھائی حضرت عبدالرحمن بن سہل ؓاور ان کے دو چچا حفرت حویصہ بن مسعود ؓ اور حضرت محیصہ بن مسعود ؓنبی اکرم ﷺکی خدمت میں حاضر ہوئے حضرت عبدارحمٰن بات شروع کرنے لگےتو نبی اکرم ﷺنے فرمایا: "پہلے بڑے کو بات کرنے دو۔ پہلے بڑے کو بات کرنے دو"۔ تو حضرت محیصہ ؓنے بات شروع کی انہوں نے حضرت عبداللہ بن سہل ؓکو قتل ہونے کا تذکرہ کیا انہوں نے کہا: یا رسول اللہ(ﷺ) !ہم نے حضرت عبداللہ بن سہل ؓ کومقتول پایا ہے اور یہودی کافر اور بد عہد لوگ ہیں انہی لوگوں نے انہیں قتل کیا ہوگا ، تو نبی اکرم ﷺنے ارشاد فرمایا : "پھرتم پچاس آدمی قسم اٹھا کراپنے ساتھی (راوی کوشک ہے شاید یہ الفاظ ہیں ) اپنے ساتھی کے خون کےمستحق بن جاؤ ،انہوں نے عرض کی :یارسول اللہ(ﷺ)! ہم ان لوگوں کے خلاف کیسے قسم اٹھا سکتے ہیں، جب ہم وہاں موجود ہی نہیں تھے۔ اور ہم نے اسےدیکھا ہی نہیں ہے نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:پھر یہودیوں کے پچاس آدمی قسم اٹھاکرتم سے بری الذمہ ہو جائیں گے، انہوں نے عرض کی: ہم مشرک قوم کی قسموں کو کیسے قبول کر سکتے ہیں؟ راوی بیان کرتے ہیں، تو نبی اکرم ﷺنے اپنے پاس سے انہیں دیت عطا کیا۔ حضرت سہل ؓ بیان کرتے ہیں: ان میں سے ایک جوان اونٹنی نے مجھے ٹانگ بھی ماری تھی۔

بَشِيرِ بْنِ يَسَارٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،

Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 407

chevron_left Previous
1…333435…63
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter