مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 144
144 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي خِفَافٍ نَاجِيَةَ بْنِ كَعْبٍ قَالَ [ص:233]: قَالَ عَمَّارٌ لِعُمَرَ: أَمَا تَذْكُرُ إِذْ كُنْتُ أَنَا وَأَنْتَ فِي الْإِبِلِ فَأَصَابَتْنِي جَنَابَةٌ فَتَمَعَّكْتُ كَمَا تَمَعَّكُ الدَّابَّةُ، ثُمَّ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْنَا ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ «إِنَّمَا كَانَ يَكْفِيكَ مِنْ ذَلِكَ التَّيَمُّمُ»
ناجیہ بن کعب بیان کرتے ہیں: حضرت عمارؓ نے حضرت عمر ؓ سے کہا: کیا آپ کو یاد ہے، جب میں اور آپ اونٹوں کی رکھوالی کر رہے تھے تو مجھے جنابت لاحق ہوگئی تو میں زمین میں یوں لوٹ پوٹ ہو گیا جس طرح کوئی جانورلوٹ پوٹ ہوتا ہے۔ پھر میں نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور ہم نے آپ ﷺکے سامنے اس بات کا تذکرہ کیا، تو آپ ﷺنے ارشادفرمایا: اس کی جگہ تمہارے لیے تیمم کر لینا کافی تھا۔
أَبِي خِفَافٍ نَاجِيَةَ بْنِ كَعْبٍ ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 144
