مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 1239
1239 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: حَالَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ فِي دَارِنَا، فَقِيلَ لَهُ: أَلَيْسَ قَدْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا حِلْفَ فِي الْإِسْلَامِ» ، فَأَعَادَهَا أَنَسٌ [ص:312]، فَقَالَ: حَالَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دَارِنَا بَيْنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ قَالَ سُفْيَانُ: " فَسَّرَتْهُ الْعُلَمَاءُ: حَالَفَ: آخَى "
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں۔ نبی اکرم ﷺنے ہمارے گھر میں مہاجرین اور انصار کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا تھا۔ حضرت انس ؓسے دریافت کیا گیا:نبی اکرم ﷺنے یہ بات ارشاد نہیں فرمائی ہے۔"اسلام میں حلف کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔“ تو حضرت انسؓ نے یہ روایت دوبارہ بیان کی اور بولے: نبی اکرم ﷺنے ہمارے گھر میں مہاجرین اور انصار کے در میان حلف (ایک دوسرے کا حلیف ہونا )قائم کیا تھا۔ سفیان کہتے ہیں:علماء نے اس کی وضاحت یہ کی ہے، بھائی چارہ قائم کیا تھا۔
حَالَفَ رَسُولُ اللَّهِ بَيْنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ فِي دَارِنَا فَقِيلَ لَهُ: أَلَيْسَ قَدْ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 1239
