مسند الحميدي · کتاب ‹ حَدِيثُ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 860
860 - قَالَ سُفْيَانُ: وَكَانَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ حَدَّثَنَاهُ أَوَّلًا، عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، قَالَ: فَلَمَّا لَقِيتُ سُهَيْلًا، قُلْتُ: لَوْ سَأَلْتُهُ لَعَلَّهُ يُحَدِّثُنِيهِ عَنْ أَبِيهِ فَأَكُونَ أَنَا وَعَمْرٌو فِيهِ سَوَاءً، فَسَأَلْتُهُ، فَقَالَ سُهَيْلٌ: أَنَا سَمِعْتُهُ مِنَ الَّذِي سَمِعَهُ مِنْهُ أَبِي، أَخْبَرَنِي عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ
سفیان کہتے ہیں: عمرو بن دینار نے یہ روایت پہلے قعقاع بن حکیم کے حوالے سے ابوصالح سے نقل کی تھی جب میری ملاقات سہیل سے ہوئی تو میں نے سوچا اگر میں ان سے اس روایت کے بارے میں دریافت کروں تو ہوسکتا ہے ،وہ اپنے والد کے حوالے سے یہ روایت مجھے سنادیں، تو اس صورت میں، میں اور عمرواس روایت کے بارے میں برابر کے مرتبے میں آجائیں گے۔میں نے ان سے اس روایت کے بارے میں دریافت کیا ،تو سہیل بولے: میں نے یہ روایت ان صاحب سے سنی ہے جن سے میرے والد نے سنی ہے انہوں نے عطاء بن یزید کے حوالے سے یہ روایت مجھے سنائی۔
عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ← مِنْ الَّذِي سَمِعَهُ مِنْهُ أَبِي ← وَعَمْرٌو فِيهِ سَوَاءً، فَسَأَلْتُهُ، فَقَالَ سُهَيْلٌ: ← أَبِيهِ فَأَكُونَ ← فَلَمَّا لَقِيتُ سُهَيْلًا، قُلْتُ: لَوْ سَأَلْتُهُ لَعَلَّهُ يُحَدِّثُنِيهِ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ ← أَوَّلًا ← سُفْيَانَ وَكَانَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 860
