مسند الحميدي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 764
764 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ قَزَعَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ الْعَزْلَ ذُكِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «فَلِمَ يَفْعَلُ ذَلِكَ أَحَدُكُمْ» ، وَلَمْ يَقُلْ: «فَلَا يَفْعَلْ ذَلِكَ أَحَدُكُمْ، فَإِنَّهَا لَيْسَتْ نَفْسٌ مَخْلُوقَةً إِلَّا اللَّهُ خَالِقُهَا»
حضرت ابوسعید خدریؓ بیان کرتے ہیں ،نبی اکرم ﷺکے سامنے عزل کا تذکرہ کیا گیا ،تو آپﷺنے در یافت کیا:کوئی ایسا کیوں کرتا ہے؟ نبی اکرم ﷺنے یہ ارشازنہیں فرمایا۔ کہ کوئی شخص ایسا نہ کرے(آپﷺنے یہ بھی فرمایا) "جس بھی جان نے پیدا ہونا ہو اس کا خالق الله تعالیٰ ہی ہے (یالله تعالیٰ نے اسے پیدا کر دینا ہے)۔“
عِنْدَ النَّبِيِّ ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ الْعَزْلَ ← قَزَعَةَ ← مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ،
Masnad Humaidi · Book › Chapter · Hadith 764
