صیح ابن حبان · کتاب الجنائز ‹ فَصْلٌ فِي الْأَمَلِ · حديث 2997
أخبرنا بْنِ قُتَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي السَّفَرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: مَرَّ بِنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نُصْلِحُ خُصًّا لَنَا فَقَالَ: "مَا هَذَا؟ " فَقُلْنَا: خُصٌّ لَنَا وَهَى فَنَحْنُ نُصْلِحُهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَا أَرَى الْأَمْرَ إلا أعجل من ذلك" 1. [62:2]
حضرت عبداللہ بن عمر ورضی اللہ عنہہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی اکرم ﷺ ہمارے پاس سے گزرے ہم اس وقت اپنا چھپر درست کر رہے تھے نبی اکرم ﷺ نے دریافت کیا: یہ کیا ہے؟ ہم نے عرض کی: یہ ہمارا چھپر ہے اور ہم اسے ٹھیک کر رہے ہیں۔ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: میں یہ سمجھتا ہوں قیامت اس سے بھی زیادہ جلدی آجائے گی۔
"مَا هَذَا؟ فَقُلْنَا: خُصٌّ لَنَا وَهَى فَنَحْنُ نُصْلِحُهُ ← مَرَّ بِنَا النَّبِيُّ وَنَحْنُ نُصْلِحُ خُصًّا لَنَا ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِي السَّفَرِ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ← بن قتيبة
Sahih Ibn Hibban · The funeral book › A chapter in hope · Hadith 2997
